آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان
میرپور: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے افواجِ پاکستان کو آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ میں عظیم الشان فتح سے سرفراز فرمایا۔ یہ معرکہ صرف ایک جنگ نہ تھی بلکہ حق و باطل کا ٹکراؤ تھا، جہاں پاک […]
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان Read More »









