بھارت کو منہ توڑ جواب پر 96فیصد پاکستانی خوش،افواج پاکستان کی کارکردگی مثالی قرار
اسلام آباد:عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔ 12سے 18 مئی تک کئے گئے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں انکشاف کیا گیاکہ پاک بھارت سیز فائر معاہدے کو پاکستانی عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے اور 91 فیصد پاکستانیوں […]
بھارت کو منہ توڑ جواب پر 96فیصد پاکستانی خوش،افواج پاکستان کی کارکردگی مثالی قرار Read More »









