کشمیر ڈیجیٹل

نیلم ویلی، رینج افسر ملک طاہر حمید کی کامیاب کارروائی، 50 لاکھ مالیتی فرنیچر ضبط کرلیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) نیلم محکمہ جنگلات کیرن فاریسٹ ڈویژن کی بانڈی رینج کے رینج آفیسر ملک طاہر حمید کا صندوق سیداں کے علاقہ سوسل کمپارٹ نمبر 13 اور 14 میں کامیاب کارروائی ۔ گھر کے اندر سے لگی گئی خفیہ ووڈ انڈسٹری سے 50 لاکھ سے زائد تیار شدہ فرنیچر ۔ تیار شدہ فرنیچر میں […]

نیلم ویلی، رینج افسر ملک طاہر حمید کی کامیاب کارروائی، 50 لاکھ مالیتی فرنیچر ضبط کرلیا Read More »

وزیراعظم انوارالحق سے نکیال کے نمائندہ وفد کی ملاقات، فرسٹ ایڈ پوسٹ کے قیام کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر سے نکیال کے وفد کی ملاقات، بھارتی جارحیت کے شہداء کے نام پر فرسٹ ایڈ پوسٹ کے قیام کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیر بحالیات چوہدری جاوید بڈھانوی کی قیادت میں نکیال سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے

وزیراعظم انوارالحق سے نکیال کے نمائندہ وفد کی ملاقات، فرسٹ ایڈ پوسٹ کے قیام کا اعلان Read More »

آذربائیجان اےزیڈ ٹی وی کا وفدمظفرآباد پہنچ گیا،پرتپاک استقبال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آذربائیجان اےزیڈ ٹی وی کا وفدمظفرآباد پہنچ گیا، آذربائیجان کی جانب سے دارالحکومت مظفرآباد میں تعمیر کردہ “حیدر علییف گرلز سکول/ہائیر سیکنڈری سکول راڑہ میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ آزادکشمیر کا دورہ کرنے والی آذربائیجان ٹیلیویژن کی ٹیم کی قیادت میڈیا اینڈ انفارمیشن لٹریسی سینٹر آذربائیجان کی سربراہ و وائس

آذربائیجان اےزیڈ ٹی وی کا وفدمظفرآباد پہنچ گیا،پرتپاک استقبال Read More »

آزاد کشمیر:ترقیاتی بجٹ کا 39فیصد خرچ نہ کیا جاسکا،پیداواری شعبہ نظر انداز،غیرمعمولی اخراجات پر سوالات اٹھ گئے

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر میں وزیرِاعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں قائم مخلوط حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران ترقیاتی بجٹ کا صرف اکسٹھ فیصد استعمال کر سکی ہے، جبکہ اُنتالیس فیصد رقم اب بھی خرچ ہونا باقی ہے، حالانکہ مالی سال کے صرف دو ماہ باقی رہ گئے

آزاد کشمیر:ترقیاتی بجٹ کا 39فیصد خرچ نہ کیا جاسکا،پیداواری شعبہ نظر انداز،غیرمعمولی اخراجات پر سوالات اٹھ گئے Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم نے جنرل سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا ۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا آغاز 8 بجے ہوا، جس میں ابتدا پر قومی ترانہ پڑھا گیا، پھر تلاوت قرآن مجید سے تقریب کو آگے بڑھایا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز

صدر مملکت اور وزیراعظم نے جنرل سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا Read More »

ہٹیاں بالا،انتظامیہ کی لاپرواہی، خالصہ سرکار اراضی پر قبضے کیلئے لینڈ مافیا سرگرم

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پولیس سوئی رہی تھانہ چناری سے چند سو گز کے فاصلہ پر قبضہ مافیا نے رات کی تاریکی میں چوروں کی طرح این ایچ اے کی تعمیر شدہ دیوار توڑ کر خالصہ سرکار زمین پر قبضہ کے لیے کھدائی شروع کردی عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،وزیر اعظم،چیف سیکرٹری اور

ہٹیاں بالا،انتظامیہ کی لاپرواہی، خالصہ سرکار اراضی پر قبضے کیلئے لینڈ مافیا سرگرم Read More »

احتساب بن گیا خواب،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وجود ختم، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ تیسرے سال بھی جاری نہ ہو سکی

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد جموں و کشمیر میں مسلسل تیسرے سال آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سالانہ آڈٹ رپورٹ اسمبلی میں پیش نہ کی جا سکی۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اب تک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شکیل ہی نہیں دی گئی جو اس رپورٹ اور

احتساب بن گیا خواب،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وجود ختم، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ تیسرے سال بھی جاری نہ ہو سکی Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیاب تکمیل پر اظہارِ اطمینان، موثر اور بروقت مثالی قرار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم اجلاس میں پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز، سیکیورٹی صورتحال، اور آپریشن “بنیان مرصوص” کی تکمیل سمیت اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیاب تکمیل پر اظہارِ اطمینان، موثر اور بروقت مثالی قرار Read More »

فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی طرف سے آرمی چیف کو تحفہ ، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز پوری قوم کی طرف سے آرمی چیف کو تحفہ ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ کی توسیع حکومت کا بہترین فیصلہ ۔ہماری مسلح افواج نے اپنے سے کئی گنا طاقت ور دشمن

فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی طرف سے آرمی چیف کو تحفہ ، راجہ فاروق حیدر Read More »

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی!

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون 2025 بروز ہفتہ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق ذوالحج

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی! Read More »