کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: شوکت نواز میر سمیت عہدیداران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ایک اہم مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے شوکت نواز میر سمیت دیگر عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور انہیں خود کو چیئرمین کہنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سید طیب علی شاہ بنام آزاد حکومت و دیگر کے عنوان […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: شوکت نواز میر سمیت عہدیداران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم Read More »

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نوٹنگھم : دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے کشمیری مجاہد اور بہادر سپاہی عنایت علی 105 برس کی عمر میں برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں وفات پاگئے۔ مرحوم نے برٹش انڈین آرمی اور بعد ازاں پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں اور اپنی عسکری خدمات کے باعث تاریخ میں ایک قابل فخر مقام حاصل

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام، تتاپانی ہجیرہ میں اہم شاہراہ بند کرنے کا اعلان

تتاپانی ہجیرہ : بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی سے تنگ آ کر تتاپانی ہجیرہ کے شہریوں نے 26 مئی بروز پیر کو مکمل پہیہ جام ہڑتال اور اہم دفاعی شاہراہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ شہریوں کی جانب سے متفقہ طور

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام، تتاپانی ہجیرہ میں اہم شاہراہ بند کرنے کا اعلان Read More »

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی!

کھٹمنڈو : پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی! Read More »

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستانی میڈیا کے کردار کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی۔” یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایوانِ صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جہاں

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

پاکستان کو اپنے جوہری سکیورٹی سسٹم پرمکمل اعتماد، دنیا انڈیا کی فکر کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفترخارجہ نے امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیر اور بھارتی وزیردفاع کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے جوہری اثاثوں کے بارے میں زیادہ فکرمند ہونا چاہیے کیونکہ ان کا کنٹرول ایسے افراد کے ہاتھوں میں ہے جو پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف واضح تعصب

پاکستان کو اپنے جوہری سکیورٹی سسٹم پرمکمل اعتماد، دنیا انڈیا کی فکر کرے، دفتر خارجہ Read More »

بھارت کشمیر کی آبادیاتی ساخت تبدیل کرنیکی کوشش کر رہا ہے،عاصم افتخار

نیو یارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی قبضے کے تحت منظم جبر و تشدد کا شکار ہیں، مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ کیلئے فوری عالمی اقدام ضروری ہے۔ سلامتی کونسل میں مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق

بھارت کشمیر کی آبادیاتی ساخت تبدیل کرنیکی کوشش کر رہا ہے،عاصم افتخار Read More »

ایکشن کمیٹی کاکل مظفر آباد میں اہم جلسہ،نئی تحریک کا اعلان کرسکتے ہیں، شوکت نواز

مظفر آباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام 13مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اہم جلسہ کل مظفر آباد میں ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ممبر کور کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملکی حالات

ایکشن کمیٹی کاکل مظفر آباد میں اہم جلسہ،نئی تحریک کا اعلان کرسکتے ہیں، شوکت نواز Read More »

بھوسے والے ٹرک کے بعد ٹیوٹا ہائی ایس کی چھت سے ادویات کا کاٹن ضبط کر لیا گیا

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں ڈرگ مافیا دھڑلے سے انسانی جانوں کیساتھ کھیل رہا ہےجبکہ محکمہ صحت تماشائی بنے ہوئے ہے، قیمتی ادویات بھوسے والے ٹرکوں، ٹیوٹا ہائی ایس کی چھتوں پر منگوائی جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی چھتری کے نیچے میڈیکل سٹور مالکان شہریوں میں موت بانٹ رہے ہیں جسکی واضح

بھوسے والے ٹرک کے بعد ٹیوٹا ہائی ایس کی چھت سے ادویات کا کاٹن ضبط کر لیا گیا Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں 10ارب کا اضافہ کیا جائے،وزیراعظم چوہدری انوارالحق

مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی جانب سے شہدا ء کے ورثاء کیلئے ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کیلئے10 سے 20 لاکھ تک امداد احسن اقدام ہے۔ بھارت شاید بین الاقوامی سرحد پر جارحیت سے باز رہے لیکن بھارت کا ہدف اب آزادکشمیر بھی ہو سکتا ہے ،

آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں 10ارب کا اضافہ کیا جائے،وزیراعظم چوہدری انوارالحق Read More »