کشمیر ڈیجیٹل

عاصم منیر

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی

اسلام آباد : فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی باوقار تقریب آج شام ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ خصوصی تقریب ایوان صدر میں شام آٹھ بجے منعقد ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان عسکری و سیاسی قیادت شرکت کرے […]

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی Read More »

ہٹیاں بالا کے عوام کی موجودہ حکومت سے متعلق لی گئی رائے جانیے!

آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے مرکزی علاقے ہٹیاں بالا میں عوام نے حکومت کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے عوام کو شدید مایوسی کا شکار بنا دیا ہے۔ مقامی شہریوں نے زور دیا ہے کہ نوجوان

ہٹیاں بالا کے عوام کی موجودہ حکومت سے متعلق لی گئی رائے جانیے! Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے مظفرآباد کے دورے کے دوران انہیں باقاعدہ سلامی پیش کی گئی۔ مظفرآباد آمد پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف کو پروقار انداز میں سلامی دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام بھی ان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے Read More »

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی ،نئی شرح 21 مئی سے نافذ

ملک میں افراطِ زر میں حالیہ کمی کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی مختلف سکیموں کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح منافع 21 مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگی۔ نجی نیوز

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی ،نئی شرح 21 مئی سے نافذ Read More »

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل

مظفرآباد : وزیر قانون آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیے جانے کو پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ وادی کے عوام کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل Read More »

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل

برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں کشمیری نژاد پاکستانیوں کے لیے ایک منفرد اور تاریخی لمحہ سامنے آیا ہےجب ممتاز کشمیری نژاد شخصیت اور دو مرتبہ میئر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز اولڈھم کونسل کے سالانہ اجلاس میں

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل Read More »

طلباء ایکشن کمیٹی کا 24 مئی کو یومِ شہدا جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

مظفرآباد : طلباء ایکشن کمیٹی نے 24 مئی کو منائے جانے والے یومِ شہدائے عوامی حقوق و حقِ ملکیت کے جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ نے متعدد مطالبات بھی پیش کیے ہیں جن پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ حکومت

طلباء ایکشن کمیٹی کا 24 مئی کو یومِ شہدا جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان Read More »

پاکستان کا جوابی اقدام،بھارتی ہائی کمیشن کااہلکارناپسندیدہ قرار ،ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کر دی۔ پاکستان کی جانب سے یہ اقدام بدھ کو بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کے حکم کے بعد سامنے

پاکستان کا جوابی اقدام،بھارتی ہائی کمیشن کااہلکارناپسندیدہ قرار ،ملک چھوڑنے کا حکم Read More »

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا،وزیر مملکت خزانہ حذیفہ رحمان

مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیا جائے گا اس بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس لگے گا یا نہیں اس حوالے سے وزیر مملکت حذیفہ رحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سالی سال 2025-26 کے لیے

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا،وزیر مملکت خزانہ حذیفہ رحمان Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم

مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے غربی باغ دھیرکوٹ کی 2اور وسطی باغ کی ایک اہم سڑک کی حکومتی منسوخی ختم کر کے 6 ہفتوں میں دوبارہ ٹینڈر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ موجودہ حکومت نے سابق وزیر اعظم سردارتنویر الیاس خان کے دور میں ہوئے ٹینڈر منسوخ کردیئے تھے جس پر عوامی

آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم Read More »