پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل،الیکشن میں بھرپور انٹری دینگے،سردار تنویر الیاس
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بلوچ اور پونچھ حلقہ 5 سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا، متعدد بااثر سیاسی گھرانوں اور سرکردہ رہنماؤں نے دیگر جماعتوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ سرکردہ رہنمائوں نے سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیتی تقریب نے […]









