سہنسہ: جشنِ بہاراں میلہ میں بیل دوڑ کا شاندار مگر پرخطر منظر
سہنسہ میں جاری روایتی جشنِ بہاراں میلہ اُس وقت سنسنی خیز منظر پیش کرنے لگا جب بیل دوڑ کے دوران کئی بیل بے قابو ہو کر شہر کی سڑکوں پر نکل گئے۔ بیل دوڑ اس میلے کا مرکزی اور سب سے دلچسپ حصہ ہوتا ہے، جس میں علاقے بھر سے بہترین بیل لائے جاتے ہیں۔ […]
سہنسہ: جشنِ بہاراں میلہ میں بیل دوڑ کا شاندار مگر پرخطر منظر Read More »









