کشمیر ڈیجیٹل

نواز شریف

دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پرہیں،اقوام متحدہ قراردادوں پر عمل ہونا چاہئے،نوازشریف

لندن:سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ووٹ دیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان […]

دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پرہیں،اقوام متحدہ قراردادوں پر عمل ہونا چاہئے،نوازشریف Read More »

ملکی آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کمی،44 لاکھ 81 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا

اسلام آباد: ملک کے آبی ذخائر میں 3 روز سے کمی کا رحجان نظر آ رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کی کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 31 مئی کو پانی کا مجموعی ذخیرہ 46 لاکھ 5 ہزار ایکڑ فٹ تھا جو یکم جون

ملکی آبی ذخیرے میں 98 ہزار ایکڑ فٹ کمی،44 لاکھ 81 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان پاکستان کا حصہ،اسے کبھی کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی نے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور اسے کبھی کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات زیر اہتمام ہلال ٹاکس 2025 پروگرام میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ

بلوچستان پاکستان کا حصہ،اسے کبھی کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

کراچی،24 گھنٹوں میں زلزلہ کے10 جھٹکے، ملیر جیل کی دیوار میں دراڑ پڑنے پر قیدی فرار

 کراچی میں پیر کو زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل کی دیواروں میں دراڑیں پڑنے کے باعث کچھ قیدی رات کو جیل کی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے جن میں سے کچھ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ

کراچی،24 گھنٹوں میں زلزلہ کے10 جھٹکے، ملیر جیل کی دیوار میں دراڑ پڑنے پر قیدی فرار Read More »

آئندہ مالی سال ،معاشی ترقی کاہدف4.2فیصدمقرر،ترقیاتی بجٹ میں 100ارب کمی

اسلام آباد:سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اہم معاشی اہداف کی منظوری دیدی گئی۔ آئندہ مالی سال کے ممکنہ معاشی اہداف مقرر کرنے کیلئے وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے بجٹ 26-2025 کیلئے اہم معاشی اہداف کی منظوری دی۔ اجلاس میں وفاقی

آئندہ مالی سال ،معاشی ترقی کاہدف4.2فیصدمقرر،ترقیاتی بجٹ میں 100ارب کمی Read More »

حریت کانفرنس کی چکوٹھی میں پاکستان زندہ باد ریلی،پاک فوج کے جوانوں پر پھول نچھاور

ہٹیاں بالا:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام لائن آف کنٹرول چکوٹھی میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی ۔ ریلی میں سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر ،امیرجماعت اسلامی ڈاکٹر محمد مشتاق ،کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر غلام محمد صفی نے شرکت کی۔ پی پی رہنما

حریت کانفرنس کی چکوٹھی میں پاکستان زندہ باد ریلی،پاک فوج کے جوانوں پر پھول نچھاور Read More »

نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو

نیویارک:پاکستان کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ میں چین، روس کے مندوبین اوردیگر کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان کا موقف پیش کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد نے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ، روسی مندوب سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق

نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو Read More »

مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کادائرہ اختیار نہیں، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین کی نشستوں کا ایشو اچانک ہی آزادکشمیر میں سامنے آیا ۔مہاجرین کی 12 نشستوں کو آزاد کشمیر اسمبلی سے ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کا دائرہ اختیار نہیں،ان خیالات کا اظہار اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد کا کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں روشن مغل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ

مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنا عوامی ایکشن کمیٹی کادائرہ اختیار نہیں، خواجہ فاروق احمد Read More »

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ماہ جون میں بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی۔ ہر طرف سفیدی چھاگئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں برف باری نے جون کو بھی دسمبر بنا دیا!وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری،

وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے Read More »

آزادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل،عوام سراپا احتجاج

پلندری ( بیورو رپورٹ) حکومت آذادکشمیر محکمہ شاھرات سدھنوتی کے ذمہ داران ھوش کے ناخن لیں آذادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ اس وقت کھنڈرات میں تبدیل ، عوام سراپا احتجاج ہیں۔ کئی سالوں سے اس روڈ کی تعمیر کے اعلانات کئے گئے لیکن تاحال اس شایراہ کا ٹینڈر نہی لگ سکا عوامی وسیاسی

آزادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل،عوام سراپا احتجاج Read More »