سپریم کورٹ آزادکشمیر: منشیات کیس میں پیشرفت، سپیشل سیشن جج راجہ امتیاز معطل، انکوائری کا حکم
مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے راجہ امتیاز احمد ممبر انسپکشن ٹیم ہائیکورٹ ( ڈسٹرکٹ جج )کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ فوری طور پر راجہ امتیاز احمد کو معطل کر یں اور آج ہی معطلی حکم کی کاپی رجسٹرار سپریم […]









