وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے
وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ماہ جون میں بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی۔ ہر طرف سفیدی چھاگئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں برف باری نے جون کو بھی دسمبر بنا دیا!وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری، […]
وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے Read More »









