راولاکوٹ سے آئی ٹی سینٹر کی ممکنہ منتقلی،جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان، 25 جون ڈیڈ لائن
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی راولاکوٹ اور اسلامی جمعیت طلبہ نے راولاکوٹ سے آئی ٹی ایکسیلنس سینٹر کی منتقلی کیخلاف 25 جون 2025 کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اس سینٹر کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے اور اسے مستقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ آزاد کشمیر کے آمدہ بجٹ میں پونچھ بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے خصوصی […]









