کشمیر ڈیجیٹل

فاروق حیدر کی انوارالحق کیخلاف رٹ،بار بار مہلت طلب کرنیکا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، آزادکشمیر ہائیکورٹ

مظفرآباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان کی رٹ پر ہائیکورٹ آزادکشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو ووٹ دینے والے جملہ ممبران سے 10روز میں جواب طلب کر لیا ۔ منگل کے روز جسٹس سید شاہد بہاراور جسٹس سردار اعجازپر مشتمل ڈویژل بینچ نے اہم کیس کی سماعت کی،ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت […]

فاروق حیدر کی انوارالحق کیخلاف رٹ،بار بار مہلت طلب کرنیکا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، آزادکشمیر ہائیکورٹ Read More »

پندرہ لاکھ مالیتی ہیلتھ کارڈ ، تعلیمی پیکیج دینگے،رواں سال بجٹ عوامی ہوگا، ظفراقبال ملک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران جس طرح اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ اسرائیل نیست و نابود ہو گا۔ پوری امتِ مسلمہ ایک پیج پر ہے ، ان خیالات کا اظہار وزیرہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر ظفراقبال ملک نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں واحد اقبال بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وزیرحکومت

پندرہ لاکھ مالیتی ہیلتھ کارڈ ، تعلیمی پیکیج دینگے،رواں سال بجٹ عوامی ہوگا، ظفراقبال ملک Read More »

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان نادرا کے مطابق زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ 49 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے لیے نادرا کی سفارش پر وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منسوخ شدہ، زائدالمیعاد اور فوت

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا عمل شروع Read More »

آزادکشمیر: نئے مالی سال کیلئے 3کھرب 10 ارب کا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

مظفرآباد( مسعود الرحمن عباسی سے)آزاد کشمیر اسمبلی میں مالی سال 2025-2026 کیلئے3کھرب 10 ارب روپے کا ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں ۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2025۔ 26 کے لیے غیر ترقیاتی بجٹ میں 65ارب کا اضافہ کیا گیا ہے۔رواں مالی سال میں اسکا

آزادکشمیر: نئے مالی سال کیلئے 3کھرب 10 ارب کا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل Read More »

صدر بیرسٹر سلطان محمود، سردار تنویر الیاس ملاقات، تازہ ترین ملکی ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر

صدر بیرسٹر سلطان محمود، سردار تنویر الیاس ملاقات، تازہ ترین ملکی ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

دھیرکوٹ، گاڑی کا المناک حادثہ، نوجوان سمیت خاتون جاں بحق، دو شدید زخمی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل دھیر کوٹ میں بچارو گاڑی حادثے کاکار ہوکر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں ایک نوجوان سمیت خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ دھیرکوٹ کے

دھیرکوٹ، گاڑی کا المناک حادثہ، نوجوان سمیت خاتون جاں بحق، دو شدید زخمی Read More »

مکڑا پہاڑ،راجکوٹ سڑک کی تعمیر میں گھپلا،وزیراعظم کا کرپشن فری کشمیر کا خواب چکنا چور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مکڑا پہاڑ کے دامن میں واقع راجکوٹ کے مقام پر چار سال سے زیر تعمیر ایک کلو میٹر پختہ سڑک کی ناقص تعمیر نے وزیراعظم آزادکشمیر کا کرپشن فری کشمیر کا خواب چکنا چور کردیا ۔ احتساب بیورو کی واضح ہدایات کے باوجود ناقص تعمیر کا کام جاری ہے پختہ کی گئی سولنگ،دیواروں

مکڑا پہاڑ،راجکوٹ سڑک کی تعمیر میں گھپلا،وزیراعظم کا کرپشن فری کشمیر کا خواب چکنا چور Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،بھارتی مفروضے زمین بوس کردیئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے خلاف آپریشن میں پاکستانی عوام کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ “آپریشن بنیان مرصوص”میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبا و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا اور بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،بھارتی مفروضے زمین بوس کردیئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف Read More »

ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیشرفت، محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین بھی گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیش رفت ،محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین معصوم ،بے بس لڑکیوں کو نوکریوں کا جھانسا دے کر پیش کرنے کے سنگین الزام میں گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں کارروائی کے دوران ملزم حسنین کو گرفتار کر کے حوالات

ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیشرفت، محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین بھی گرفتار Read More »

حکومت مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے ورنہ ریاست گیر احتجاج کیلئے نکلیں گے ، سٹاپ گیپ این ٹی ایس اساتذہ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہٹیاں بالا میں سٹاپ گیپ این ٹی ایس کے تحت تقرر پانے والے اساتذہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس جہلم ویلی بھر سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی اور اپنے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا۔اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا

حکومت مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے ورنہ ریاست گیر احتجاج کیلئے نکلیں گے ، سٹاپ گیپ این ٹی ایس اساتذہ Read More »