بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو جنگ لڑے، ہم دوبارہ شکست دیں گے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت سندھ طاس معاہدہ تسلیم نہیں کرتا تو پاکستان سے ایک اور جنگ لڑے، ہم دوبارہ اسے شکست دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو سفارتی محاذ پر بھی شکست دی ہے، عالمی میڈیا میں بھارت کا بیانیہ ہار گیا اور پاکستان […]
بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو جنگ لڑے، ہم دوبارہ شکست دیں گے: بلاول بھٹو Read More »









