کشمیر ڈیجیٹل

آبنائے ہرمز کی بندش : خلیجی تیل کی عالمی سپلائی شدیدمتاثر ہونے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کی اہم ترین بحری گذرگاہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش نے دنیا بھر میں توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔ حالیہ کشیدگی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا عندیہ دیا ہے، جو دنیا میں تیل کی ترسیل کا سب سے اہم راستہ تصور کیا جاتا ہے۔ […]

آبنائے ہرمز کی بندش : خلیجی تیل کی عالمی سپلائی شدیدمتاثر ہونے کا خدشہ Read More »

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے مزید ایک ماہ بند کر دی گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث فضائی رابطوں کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ مزید ایک ماہ کے لیے بڑھا دیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے مزید ایک ماہ بند کر دی گئی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا

خطے میں جاری کشیدگی اور داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج دن 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، جس میں عسکری اور سول قیادت شریک ہو گی۔ فیلڈ

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا Read More »

بجٹ مسترد،پنشنرزکا مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان

مظفر آباد:پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیر نے مطالبات منظوری کیلئے احتجاج کا اعلان کر دیا ۔پنشنرز سنٹرل پریس کلب کے سامنے کل بروزمنگل کے دن دس بجے احتجاج کرینگے جبکہ آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں بھی احتجاج ہوگا۔ پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے صدر راجہ ممتازخان،راجہ اخترحسین،سید نذیرحسین شاہ،سید صدیق حسین شاہ،بشیراحمد ڈار،قاضی صدیق ودیگر نے کہا

بجٹ مسترد،پنشنرزکا مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان Read More »

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری وفد جنیواروانہ

اسلام آباد: کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر مشتمل آٹھ رکنی وفد انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا روانہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد جنیوا میں مقیم سفارت کاروں کو انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری وفد جنیواروانہ Read More »

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکالا جائے۔ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی مندوب

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ نےکون سے افسران کی ترقیاں منسوخ کیں؟ نام سامنے آگئے

مظفرآباد: چیف جسٹس آزادکشمیرہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین کی جانب سے ہائیکورٹ کے جن افسران کی ترقیاں منسوخ کی گئی ہیں ان کے نام سامنے آگئے ہیں۔ چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین نے چارج سنبھالنے کے بعد سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کی طرف سے آخری دنوں میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے

چیف جسٹس ہائیکورٹ نےکون سے افسران کی ترقیاں منسوخ کیں؟ نام سامنے آگئے Read More »

صدر سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،قانون کی بالا دستی کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین نے آزاد کشمیر میں قانون کی بالا دستی، عوام

صدر سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،قانون کی بالا دستی کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق Read More »

دھیر کوٹ

فاروڈ کہوٹہ حویلی جانے والی ہائی ایس گاڑی حادثے کا شکار، 17 افراد زخمی ہو گئے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)ریجی ہلاں سے فاروڈ کہوٹہ حویلی جانے والی گاڑی نمبری LZR9605 چھانجل چوکی کے مقام پر حادثے کا شکار ، حادثے میں 17 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹوٹا ہائی ایس گاڑی میں کل 17 آفراد بشمول ڈرائیور شامل تھے۔ زخمیوں میں ثاقب

فاروڈ کہوٹہ حویلی جانے والی ہائی ایس گاڑی حادثے کا شکار، 17 افراد زخمی ہو گئے Read More »

جنسی اسکینڈل

مظفرآباد جنسی اسکینڈل کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں : مشیر حکومت کا مطالبہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی نے دارلحکومت مظفرآباد میں ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ اس واقعہ میں ملوث کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف بلاتخصیص کارروائی کرتے ہوئے

مظفرآباد جنسی اسکینڈل کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں : مشیر حکومت کا مطالبہ Read More »