سوشل میڈیا پر تنخواہوں میں تفاوت پر جاری بحث ، محکمہ پولیس آزادکشمیر کا انتباہ جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ پولیس آزادکشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ پولیس کی تنخواہوں میں تفاوت پر ملازمین کے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں بارے پولیس اہلکاروں کو دو ررہنے کی ہدایت کی ہے ۔ آزاد کشمیر کے محکمہ پولیس نے اپنے ملازمین کو پولیس اہلکاروں اور دیگر محکموں کے ملازمین کے درمیان […]
سوشل میڈیا پر تنخواہوں میں تفاوت پر جاری بحث ، محکمہ پولیس آزادکشمیر کا انتباہ جاری Read More »









