کشمیر ڈیجیٹل

جنسی اسکینڈل

مظفرآباد جنسی اسکینڈل کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں : مشیر حکومت کا مطالبہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی نے دارلحکومت مظفرآباد میں ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ اس واقعہ میں ملوث کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف بلاتخصیص کارروائی کرتے ہوئے […]

مظفرآباد جنسی اسکینڈل کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائیں : مشیر حکومت کا مطالبہ Read More »

امریکی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میر واعظ عمر فاروق

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جارحیت نے مشرق وسطیٰ کو تباہی اور افراتفری کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ میر واعظ عمر

امریکی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میر واعظ عمر فاروق Read More »

سیاحوں کی وین بیرپانی میں حادثے کا شکار، تین افراد شدید زخمی

تحصیل بیرپانی، ضلع باغ : سیاحت کے لیے آزادکشمیر آنے والے افراد کو اس وقت خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی ہائی ایس وین بیرپانی کے مقام پر بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ گاڑی میں بچے، مرد اور خواتین سوار تھے، جو گنگا چوٹی کی طرف جا رہے

سیاحوں کی وین بیرپانی میں حادثے کا شکار، تین افراد شدید زخمی Read More »

پٹہکہ مظفرآباد میں نصیرآباد چڑیا گھر، سیاحوں اور مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر کے سرسبز وادیوں میں واقع تحصیل پٹہکہ کے علاقے ناصرآباد میں قائم نیا چڑیا گھر مقامی افراد اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ قدرتی جنگلات اور سبزہ زاروں سے گھرا یہ چڑیا گھر فطرت سے قربت کا منفرد اور پُرسکون موقع فراہم کرتا ہے۔ چڑیا گھر ناصرآباد

پٹہکہ مظفرآباد میں نصیرآباد چڑیا گھر، سیاحوں اور مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

متحد رہیں گے تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی برابر ہیں، متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی اور مزید یہ کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ کراچی میں مختلف مذاہب اور

متحد رہیں گے تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم

راولاکوٹ  : جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز اینڈ آئی ٹی میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (PSEB) اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے دو اہم تربیتی بوٹ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان کیمپس کا مقصد طلباء و طالبات کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے ہم آہنگ کرنا تھا۔ پہلا بوٹ

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم Read More »

پاکستان کی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جارحیت کے تسلسل کا حصہ ہیں اور ان کے خطے پر مہلک اثرات مرتب ہو

پاکستان کی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سنگین رخ اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل پر پہلا براہِ راست میزائل حملہ کر دیا ہے جب کہ اہم تجارتی راستہ “آبنائے ہرمز” بند کرنے کا اعلان بھی سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، ایران نے اسرائیل

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں Read More »

جناح اسپتال کے دو ڈاکٹرز کانگو وائرس کا شکار، مریض کا علاج مہنگا پڑگیا

کراچی کے معروف جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا علاج کرنے والے دو ہاؤس آفیسرز خود اسی وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد دونوں کو فوری طور پر آئیسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے تصدیق کی ہے کہ ایک

جناح اسپتال کے دو ڈاکٹرز کانگو وائرس کا شکار، مریض کا علاج مہنگا پڑگیا Read More »

“وعدہ پورا ہوا” نیتن یاہوکا ایران پر امریکی حملے پر ردعمل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملے مکمل طور پر اسرائیل سے رابطے میں رہ کر کیے گئے اور اب ایران کا جوہری پروگرام ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوگیا ہے۔ نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل کے وجود

“وعدہ پورا ہوا” نیتن یاہوکا ایران پر امریکی حملے پر ردعمل Read More »