کشمیر ڈیجیٹل

ایران اسرائیل جنگ بندی: ٹرمپ کا اعلان، تہران کی تصدیق، نیتن یاہو خاموش

تہران/واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی پر باضابطہ طور پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز ہو چکا ہے، ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا اداروں نے بھی اس کی تصدیق کر دی […]

ایران اسرائیل جنگ بندی: ٹرمپ کا اعلان، تہران کی تصدیق، نیتن یاہو خاموش Read More »

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمٰن آل ثانی کی مداخلت کے بعد ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ قطر کے وزیراعظم نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے ٹیلی فونک

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی Read More »

مظفرآباد؛ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پربھاری جرمانوں کی وارننگ جاری

مظفرآباد:ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ریجن مظفرآباد نے عوام کو آگاہی کیلئے سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں آئندہ چند دنوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق 13مئی 2025 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف پائے جانے والے جرمانہ جات کی شرح

مظفرآباد؛ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پربھاری جرمانوں کی وارننگ جاری Read More »

آزادکشمیر حکومت نے ضرورت سے زائد گندم خرید کر اربوں روپے کا نقصان کیا،آڈیٹر جنرل

مظفر آباد(ذوالفقار علی /کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم )آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ برائے مالی سال 2024-2025 میں انکشاف ہوا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے مالی سال 2022-2023 کے دوران ضرورت سے کہیں زیادہ گندم خرید کر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ خطے کو کتنی گندم درکار تھی؟ رپورٹ

آزادکشمیر حکومت نے ضرورت سے زائد گندم خرید کر اربوں روپے کا نقصان کیا،آڈیٹر جنرل Read More »

ایران اور اسرائیل نے مکمل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہےاور اگلے 6 گھنٹوں میں حملے بند کردیئے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر یہ اعلان کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سب کو مبارک

ایران اور اسرائیل نے مکمل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سابق چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کی وضاحت ،انتباہ بھی جاری

مظفرآباد :عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے سابق چیف کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے وضاحت کیساتھ آئندہ ایسے عمل کو قابل مواخذہ وقابل گرفت قرار دیدیا ہے۔ آزادکشمیر ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ معزز جج صاحبان عدالت عالیہ کی میٹنگ

سابق چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کی وضاحت ،انتباہ بھی جاری Read More »

ایمزمظفرآبادمیں عملے کی غفلت کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ

مظفرآباد:آزادکشمیر کے دارالحکومت کے بڑےہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں طبی غفلت اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ ہوگیا۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد ڈویژن میں گزشتہ دس روز کے دوران ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت

ایمزمظفرآبادمیں عملے کی غفلت کے باعث ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ Read More »

سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی؛ آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی تبدیلی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اپنے گروپ سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، فریال تالپور، چوہدری ریاض نے ہار پہنا کر ویلکم کہا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے ممبر قانون ساز اسمبلی علی شان سونی،مشیر

سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

خطے میں کشیدگی کم کی جائے، وزیراعظم ، قطر میں امریکی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں قطری سفیر علی مبارک الخاطر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا

خطے میں کشیدگی کم کی جائے، وزیراعظم ، قطر میں امریکی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش Read More »

سوشل میڈیا پر تنخواہوں میں تفاوت پر جاری بحث ، محکمہ پولیس آزادکشمیر کا انتباہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ پولیس آزادکشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ پولیس کی تنخواہوں میں تفاوت پر ملازمین کے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں بارے پولیس اہلکاروں کو دو ررہنے کی ہدایت کی ہے ۔ آزاد کشمیر کے محکمہ پولیس نے اپنے ملازمین کو پولیس اہلکاروں اور دیگر محکموں کے ملازمین کے درمیان

سوشل میڈیا پر تنخواہوں میں تفاوت پر جاری بحث ، محکمہ پولیس آزادکشمیر کا انتباہ جاری Read More »