کشمیر ڈیجیٹل

راجہ فاروق حیدر ن لیگی رہنما شوکت علی شاہ کی گرفتاری پر برہم، دھرنا دینے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کے اندر سے سابق وزیر اور 4 بار کے ممبر اسمبلی سید شوکت شاہ کی گرفتاری اور پولیس بلانے کے معاملے پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی ایوان کے اندر نکتہ اعتراض پر سپیکر کی اجازت سے سخت گفتگو،شعر وشاعری کے ذریعے حکومتی بینچوں پر تقید […]

راجہ فاروق حیدر ن لیگی رہنما شوکت علی شاہ کی گرفتاری پر برہم، دھرنا دینے کا اعلان Read More »

سہیل خان

بااثر شخصیات قانون پر بھی حاوی ، ایس ایچ او سول سیکرٹریٹ سہیل خان کو او ایس ڈی کردیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آذاد کشمیر میں ثابت ہو گیا کہ قانون موم کی ناک کی طرح ہے۔ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ کو او ایس ڈی کر دیا جبکہ ایک اور بااثر شخصیت کے عزیزوں کو شراب سمیت گرفتار کرنے پر اے ایس آئی کو رشوت لینے کے جرم میں نوکری سے معطل کر دیا۔

بااثر شخصیات قانون پر بھی حاوی ، ایس ایچ او سول سیکرٹریٹ سہیل خان کو او ایس ڈی کردیا Read More »

چیف جسٹس کا ددورہ راولاکوٹ،ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ بار روم کیلئے جگہ مختص

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ کا دیرینہ مطالبہ بار روم کیلئے جگہ مختص کر دی گئی چیف جسٹس نے جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے دورہ راولاکوٹ کے موقع پر ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ

چیف جسٹس کا ددورہ راولاکوٹ،ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ بار روم کیلئے جگہ مختص Read More »

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے جہلم ویلی میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال نے سپرنٹنڈنٹ پولیس کی سفارش پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144 کے تحت متعدد پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع جہلم ویلی میں اسلحے کی نمائش، لاؤڈ

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے جہلم ویلی میں دفعہ 144 نافذ Read More »

وادی لیپہ میں برائیلر مرغی 415 روپے فی کلو، سرکاری ریٹ لسٹیں بے معنی ہو گئیں

وادی لیپہ میں برائیلر مرغی کی قیمتوں نے عوام کے ہوش اُڑا دیے ہیں، جب کہ سرکاری نرخ نامے صرف کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ مظفرآباد اور لیپہ کے درمیان صرف 93 کلومیٹر کے فاصلے کے باوجود قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق عوامی تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ انتظامیہ کی

وادی لیپہ میں برائیلر مرغی 415 روپے فی کلو، سرکاری ریٹ لسٹیں بے معنی ہو گئیں Read More »

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا، پروقار افتتاحی تقریب

ہٹیاں بالا :ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو باضابطہ طور پر سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار اور تاریخی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق خان تھے۔ تقریب میں ریجنل منیجر ریڈ فاؤنڈیشن

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا، پروقار افتتاحی تقریب Read More »

ایران اسرائیل جنگ بندی : ٹرمپ کا اعلان، فریقین سےخلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ نافذ ہو چکا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری اپنے پیغام میں کیا۔ صدر ٹرمپ نے دونوں فریقین پر زور دیا کہ وہ معاہدے کی مکمل پاسداری کریں اور کسی

ایران اسرائیل جنگ بندی : ٹرمپ کا اعلان، فریقین سےخلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل Read More »

ایران اسرائیل جنگ بندی: ٹرمپ کا اعلان، تہران کی تصدیق، نیتن یاہو خاموش

تہران/واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی پر باضابطہ طور پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز ہو چکا ہے، ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا اداروں نے بھی اس کی تصدیق کر دی

ایران اسرائیل جنگ بندی: ٹرمپ کا اعلان، تہران کی تصدیق، نیتن یاہو خاموش Read More »

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمٰن آل ثانی کی مداخلت کے بعد ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ قطر کے وزیراعظم نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے ٹیلی فونک

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی Read More »

مظفرآباد؛ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پربھاری جرمانوں کی وارننگ جاری

مظفرآباد:ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ریجن مظفرآباد نے عوام کو آگاہی کیلئے سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں آئندہ چند دنوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق 13مئی 2025 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف پائے جانے والے جرمانہ جات کی شرح

مظفرآباد؛ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پربھاری جرمانوں کی وارننگ جاری Read More »