کشمیر ڈیجیٹل

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپورانداز میں منانے کیلئے رنگارنگ پروگرامزکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت گزشتہ روز اعلٰی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان انداز میں منایا جائیگا۔ جامعہ کے مختلف […]

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع Read More »

برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور

آزاد کشمیر کے وزیرِ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حویلی کو ماڈل ضلع بنانے کیلئے دن رات کام کررہا ہوں۔ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں عوامی اجتماع اور متاثرین میں چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ حکومت نے

برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور Read More »

مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری

زاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کے 200 یونٹ تک بجلی بلوں کی ادائیگی کے لئے 9 کروڑ 47 لاکھ 95 ہزار روپے محکمہ مذہبی امور کو فراہم کردیئے ہیں۔

مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری Read More »

آزادکشمیر میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت بدامنی کا پیش خیمہ بن سکتی ہے

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آزادکشمیر میں دن بدن آئین وقانون کی بالادستی کمزور ہو رہی ہے، حقیقی سیاسی قیادت سائیڈ لائن پر ہے، وفاق کے نمائندے انسپکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکرٹری ریاست میں موجود ہیں لیکن لاقانونیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار سید ابرار حیدر کا کہنا

آزادکشمیر میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت بدامنی کا پیش خیمہ بن سکتی ہے Read More »

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل

کوٹلی :ڈپٹی کمشنرکوٹلی میجر(ر) ناصر رفیق نے ایک ہی وقت میں 36 پٹواریوں کے تبادلے کردیئے جس پر محکمہ مال میں ہلچل مچ گئی۔ کوٹلی میں نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر میجر(ر) ناصر رفیق نے سب سے پہلے صفائی کی شروعات اپنے ہی محکمہ سے کر دیں اور72 میں سے36 پٹواریوں کے تبادلے کر

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل Read More »

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع

آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ساتویں جماعت میں زیر تعلیم 14سالہ خصوصی بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے نواحی علاقہ نوگراں میں شام گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 14سالہ خصوصی بچی مسماۃ (ن) دختر ظہیر اعوان (مرحوم) اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگئی۔ اہلِ خانہ

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع Read More »

ایل اوسی کراس کرنے والا نوجوان بھارتی حکام نے واپس کردیا

راولاکوٹ: غلطی سے ایل او سی کراس کرنے والے نوجوان کو بھارتی حکام نے واپس آزاد کشمیرانتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ورثاء کا پاکستانی حکام ،اداروں سے اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق یاسر فیض کچھ روز قبل غلطی سے ایل او سی  کراس کرکے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوگیا تھاجسے جمعۃ المبارک کو شام گئے تیتری

ایل اوسی کراس کرنے والا نوجوان بھارتی حکام نے واپس کردیا Read More »

عبدالقیوم نیازی

کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی

تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کردی۔ قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں 8 فروری کو الیکشن چوری کے خلاف یوم سیاہ کی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔اس حوالے سے صدر تحریک انصاف سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ضلع

کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی Read More »

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے

بلدیاتی ممبران کی مرکزی و ضلعی رابط کمیٹی جہلم ویلی کا اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا میں ہونے والے بلدیاتی اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل طیب منظورکیانی ،چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان ،ممبران ضلع کونسل راجہ انور خان، آصف اقبال مغل ، شگفتہ روشن کیانی ، وائس چیئرمین میونسپل

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے Read More »

وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے

کوٹلی (منظر بشیر قریشی)آزاد کشمیر کے وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر امریکہ میں ہونے والے پروگرام میں بطور خاص شرکت کریں گے ۔ یہ بات وزارت ہائیر ایجوکیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئی ہے ۔ ترجمان کا کہنا

وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے Read More »

Scroll to Top