کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد

باغسر، آزاد کشمیر: پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے باغسر بنڈالہ، سماہنی میں زیتون اور پھلدار درختوں کی کاشت کے لئے ایک معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں مقامی سیاسی قیادت، عوامی نمائندگان اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے شرکت کی جبکہ پاک فوج کے افسران نے اس پروگرام کی […]

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب

مظفرآباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ایک اہم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ ان کی آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار عوامی اجتماع میں شرکت ہو گی۔ تفصیلات

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب Read More »

سردار عتیق

سردارعتیق نے سینئرصحافی آصف رضا میر سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے سینئر صحافی آصف رضا میر کے بھائی ٹھیکیدار میر صدیق کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا۔ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطافرمائے ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی

سردارعتیق نے سینئرصحافی آصف رضا میر سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا Read More »

آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی

آزاد کشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خود سوزی کر لی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 7ویں کلاس کی طالبہ کا خود کشی کا افسوس ناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیاجہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:جاوید ایوب کا محکمہ

آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی Read More »

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف و فشریز سردار جاوید ایوب نے محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ کیا اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر زراعت کے آفیسر جاوید ریاض نے وزیر حکومت کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر حکومت نے سرکل آفس کے

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص

وزیراعظم آزادکشمیر نے مظفرآباد کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں میں بڑی تعداد میں اپنڈکس کے کیسز سامنے آنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈیئر فرید کوتمام اپنڈکس کے تمام مریضوں کو ایمز ہسپتال مظفرآباد میں مفت طبی سہولیات ( مفت آپریشن و ادویات) دینے احکامات جاری کر د ئیے ۔ مظفرآباد کے نواحی

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص Read More »

عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:طاہر کھوکھر

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔  تفصیلات کے مطابق محمد طاہر کھوکھر نے کہا کہ عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتر

عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:طاہر کھوکھر Read More »

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپنے اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا ایک اور اہم قدم سامنے آیا ہے۔ حکومت نے آزادکشمیر بھرکی تمام مساجد کے بجلی بل ادا کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے محکمہ مذہبی امور کو 09 کروڑ47لاکھ 95ہزارروپے فراہم کردیے گئے ۔ ضلع مظفرآباد کی مساجد کے بجلی بلات

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے Read More »

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد: حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2025 بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، عدالتیں اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ کشمیر کی آزادی کے حق میں خصوصی تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے

یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

Scroll to Top