کشمیر ڈیجیٹل

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کا بڑ اایکشن، عوامی شکایات پر2 پٹواری معطل کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد نے عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کو کاروائی کے لئے تحریک کی تھی جس پر احکامات جاری کئے گئے۔ پٹوار حلقہ باغسر اور جنڈالہ […]

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع Read More »

مظفرآباد، دو نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،تلاش جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دودھنیال شیخ بیلہ سے 22سالہ نوجوان شہزاد منظور دریائے نیلم جبکہ جاگراں نالہ میں 10سالہ حسن ولد فتح ڈوب گئے۔ نعشوں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو 1122یونٹ شاردہ شیخ بیلہ تہجیاں جبکہ آٹھمقام سے ریسکیوٹیمیں جاگراں جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ڈوبنے والے دونوں کی نعش ہا ءکی تلاش جاری ہے۔ ایمرجنسی سروس ریسکیو

مظفرآباد، دو نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،تلاش جاری Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر گھوڑے سے گر کر زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب کھاوڑہ میں ایک جلسہ ،کارنر میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ کے راستے میں حادثے کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق مقامی کارکنوں نے چوہدری لطیف اکبر کا شانداراستقبال کیا اور انہیں گھوڑے پر بٹھا کر جلسہ گاہ لے جایا گیا حالانکہ چوہدری لطیف اکبر کا پیدل

سپیکر چوہدری لطیف اکبر گھوڑے سے گر کر زخمی Read More »

پی ٹی آئی کو جھٹکا،سردار یونس ن لیگ میں شامل، عوامی خدمت کا مشن پورا کرینگے،شاہ غلام قادر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف بہت جلد نیلم میں دانش سکول کا افتتاح کریں گے ۔ وادی نیلم کے دانش سکول کی الاٹ منٹ کے موقع پر بہت سارے رکاوٹیں ختم کروادیں۔ آخری مراحل میں دانش

پی ٹی آئی کو جھٹکا،سردار یونس ن لیگ میں شامل، عوامی خدمت کا مشن پورا کرینگے،شاہ غلام قادر Read More »

کمشنر اور ڈی آئی جی کا جہلم ویلی کا دورہ، محرم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

محرم الحرام کے پیش نظر کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتار اور ڈی آئی جی ریجن یاسین قریشی نے ضلع جہلم ویلی کا دورہ کیا، امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا اور اہل تشیع رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر چوہدری

کمشنر اور ڈی آئی جی کا جہلم ویلی کا دورہ، محرم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ Read More »

محکمہ برقیات مظفرآباد میں ناانصافی، ورکچارج ملازمین بچوں سمیت سراپا احتجاج

مظفرآباد:محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے ورکچارج ملازمین کے ساتھ ناانصافی پر درجنوں ملازمین نے چیف انجینئر کے دفتر کے سامنے بچوں سمیت دھرنا دے دیا۔ محکمہ برقیات مظفرآباد میں گذشتہ دس سے پندرہ سالوں سے تعینات ورکچارج ملازمین کو ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کوٹہ سسٹم کے تحت مرحلہ وار مستقل کرنا تھا۔

محکمہ برقیات مظفرآباد میں ناانصافی، ورکچارج ملازمین بچوں سمیت سراپا احتجاج Read More »

لیپہ کا سرخ چاول: ثقافت، نعمت اور پہچان کی زندہ علامت

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) : وادی لیپہ کے دلکش سیڑھی دار کھیتوں میں اس وقت ایک خاموش مگر بامعنی سرگرمی جاری ہے، جہاں قدرتی حسن کے دامن میں اُگنے والا “سرخ چاول” اپنی منفرد شناخت کے ساتھ فصل بننے کے سفر پر گامزن ہے۔ مارچ سے شروع ہونے والا یہ محنت والا عمل، پنیری کی تیاری

لیپہ کا سرخ چاول: ثقافت، نعمت اور پہچان کی زندہ علامت Read More »

تنخواہ دار طبقے نے545 ارب روپے کا تاریخی انکم ٹیکس ادا کیا، برآمد کنندگان و تاجروں سے کئی گنا زیادہ

ملک کے خاموش مگر ذمہ دار تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال میں انکم ٹیکس کی مد میں 545 ارب روپے جمع کرا کر تمام شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق تنخواہ دار افراد نے برآمد کنندگان اور تاجروں کی مجموعی ادائیگی کے دگنے سے بھی

تنخواہ دار طبقے نے545 ارب روپے کا تاریخی انکم ٹیکس ادا کیا، برآمد کنندگان و تاجروں سے کئی گنا زیادہ Read More »

ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹراعجاز کا دورہ گڑھی دوپٹہ ،زیتون کی کاشت کیلئے باغ کے قیام پراتفاق

مظفرآباد:ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے گڑھی دوپٹہ کا دورہ کیا، ادرک کی کاشت کو وسعت دینے اور زیتون کی اعلیٰ نسلوں کیلئےOlive Progeny Orchard کے قیام پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم اعلی زراعت ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے توسیع مرکز سبڑی اور شعبہ تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ

ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹراعجاز کا دورہ گڑھی دوپٹہ ،زیتون کی کاشت کیلئے باغ کے قیام پراتفاق Read More »

مون سون بارشیں،مظفرآباد میں ہیوی مشینری سے نالوں کی صفائی شروع

مظفر آباد؛وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ہدایت پر مون سون کے پیش نظر شہری آبادیوں میں واقع برساتی نالوں کے بہاؤ کے قدرتی راستوں کی صفائی مہم شروع کردی گئی ہے۔ چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مظفر آباد مشترکہ آپریشن سے نالوں اور برساتی پانی کی

مون سون بارشیں،مظفرآباد میں ہیوی مشینری سے نالوں کی صفائی شروع Read More »