کشمیر ڈیجیٹل

وزیرقانون میاں عبدالوحید بالائی نیلم پہنچ گئے،متعدد سیاسی سرگرمیوں کا شیڈول جاری

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون سازسمبلی کے وزیر قانون انصاف وپارلیمانی امور میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ8روزہ دورے پر بالائی نیلم پہنچ گئے ۔ پیپلزپارٹی کے تنظیمی عہدیداران کے حلف برداری تقریب میں بحیثت مہمان خصوصی شرکت-نومنتخب پارٹی تنظیمی عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ سابق امیدوار لوکل کونسلر ملک بشیر کی جانب سے […]

وزیرقانون میاں عبدالوحید بالائی نیلم پہنچ گئے،متعدد سیاسی سرگرمیوں کا شیڈول جاری Read More »

پیپلزسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

جموں وکشمیر پیپلزسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کاطلباء یونینز بحال ، تعلیمی نصاب ایک کرنے کامطالبہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جموں کشمیر پیپلزسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کشمیر نے 19 جولائی 1947 کے حوالہ سے امسال اس دن کو انتہائی عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں یو این او کے دفتر میں یاداشت جمع کروانے کا عزم کا اظہار جموں وکشمیر پیپلزسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا طلبہ یونین سے پابندی ہٹاتے

جموں وکشمیر پیپلزسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کاطلباء یونینز بحال ، تعلیمی نصاب ایک کرنے کامطالبہ Read More »

مخالفین کی بھوکھلاہٹ بتارہی ہے کہ پیپلزپارٹی الیکشن سے قبل میدان مارچکی، سردار تنویرا لیاس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ ’’راولاکوٹ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مضبوط ترین سیاسی قلعہ ثابت ہوگا اور پیپلز پارٹی پورے آزاد کشمیر سے کلین سویپ کرے گی۔ پارٹی ذولفقار علی

مخالفین کی بھوکھلاہٹ بتارہی ہے کہ پیپلزپارٹی الیکشن سے قبل میدان مارچکی، سردار تنویرا لیاس Read More »

جہلم ویلی، شدید بارشوں نے کروڑوں لاگتی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول کر رکھ دی،کھنڈرات میں تبدیل

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)حالیہ بارشوں نے کروڑوں روپـے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول دی۔۔ ایک ہی بارش نے سڑکوں پر تارکول کے نام پر لگا دو نمبر سارا میک اپ دھو ڈالا۔۔۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی جہلم ویلی کی عدم دلچسپی کے باعث جہلم ویلی کے حلقہ نمبر 7

جہلم ویلی، شدید بارشوں نے کروڑوں لاگتی درجنوں سڑکوں کی قلعی کھول کر رکھ دی،کھنڈرات میں تبدیل Read More »

بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر :کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں حالیہ قومی و بین الاقوامی حالات، سیکیورٹی امور اور دفاعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس کا آغاز بھارتی سپانسرڈ پراکسیوں

بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر :کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

ریٹائرڈایس ڈی او اسلم راٹھور نے پلاٹ فروخت کر کے کیس کردیا،غنڈوں کے ہمراہ حملہ کردیا،شہری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ریٹائرڈ ایس ڈی او اسلم راٹھور نے 8سال پہلے گلشن علاؤالدین کالونی سے 10مرلے پلاٹ 30لاکھ میں ہمیں فروخت کر کے ہمارے خلاف عدالتوں میں کیس کر دیا۔25جون کو سینئر سول جج کی عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ ہوا۔۔ انتظامیہ کے تعاون سے ہم نے 10سے 12لاکھ کے اخراجات کر کے پلاٹ

ریٹائرڈایس ڈی او اسلم راٹھور نے پلاٹ فروخت کر کے کیس کردیا،غنڈوں کے ہمراہ حملہ کردیا،شہری Read More »

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید بارش، نیلم روڈ بند، آمدورفت معطل

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید طوفانی بارش کے باعث نیلم ویلی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ سڑک بند ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید بارش، نیلم روڈ بند، آمدورفت معطل Read More »

مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکّہ مکرمہ :مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سالانہ روح پرور تقریب نہایت عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی، جس میں بیت اللہ کے اندرونی حصے کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے دھویا گیا۔ یہ مبارک تقریب ہر سال کی طرح اس سال بھی خصوصی انتظامات کے تحت منعقد

مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا انعقاد Read More »

پولیس ملازمین کے مطالبات درست، فوری عملدرآمد کیا جائے: راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر پولیس ملازمین کی بے چینی دور کرتے ہوئے ان کے مطالبات پورے کرے، کیونکہ ریاستی رٹ قائم کرنے والی فورس میں بے چینی خود ریاستی رٹ کو کمزور کرتی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے

پولیس ملازمین کے مطالبات درست، فوری عملدرآمد کیا جائے: راجہ فاروق حیدر Read More »

تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں اجلاس، حلقہ سات کی تنظیم مکمل، انتخابی مہم کا اعلان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عنصر پیرزادہ کی زیر صدارت تحریک انصاف حلقہ سات کا ایک اہم اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا، جس میں حلقہ سات کی تنظیم کو مکمل کرنے، یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر پارٹی ڈھانچے کو فعال بنانے اور عمران

تحریک انصاف آزاد کشمیر کا ہٹیاں بالا میں اجلاس، حلقہ سات کی تنظیم مکمل، انتخابی مہم کا اعلان Read More »