ساون دھنی پل سے نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مضافاتی علاقے ساون دھنی پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا […]
ساون دھنی پل سے نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی Read More »









