کشمیر ڈیجیٹل

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پہیہ جام ہڑتال،بارش کے باوجود مسلم لیگ ن جہلم ویلی کے سابق صدر،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی محمد فرید خان مسلم لیگ حلقہ سات کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا میں بڑا شو آف پاور کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کے سابق صدر […]

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب Read More »

ہمروٹہ

چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ نے حکومت کو 23 جولائی کی ڈیڈلائن دیدی

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل)سدھنوتی بلوچ کی یونین کونسل ہمروتہ گجن کے نمائندہ متحدہ یوتھ فورم نے یونین کونسل بھر میں23 جولائی بروز بدھ مطالبات کے حق میں شٹر ڈائون پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔۔ متحدہ یوتھ فورم کے عہدیداران نے مشاورتی اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق چھتریڑی گجن روڈ کی مکمل ری کنڈیشننگ

چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ نے حکومت کو 23 جولائی کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری، محرم الحرام میں

باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے جاپانی جامعات میں اسکالرشپ کا نادر موقع، 26 لاکھ ڈالر مختص

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان نے پاکستانی سرکاری افسران کیلئے 26 لاکھ ڈالر کی اسکالرشپس دینے کی منظوری دی جس کا مقصد پاکستانی حکومت کے نوجوان پروفیشنلز کو جاپان کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔یہ معاہدہ منگل کو دونوں ممالک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے تحت طے پایا۔ سیکرٹری

سرکاری ملازمین کیلئے جاپانی جامعات میں اسکالرشپ کا نادر موقع، 26 لاکھ ڈالر مختص Read More »

مسلم لیگ ن سماہنی اختلافات کاشکار،راجہ مقصود احمد کو سیاست سے آؤٹ کرنے پر غور

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/ سید شہاب عباس) مسلم لیگ ن تحصیل سماہنی کے درمیان شدید اختلافات سامنے آ گئےسابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان کے ٹکٹ سے متعلق بنی کمیٹی سے متعلق تحفظات پر کمیٹی نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔۔ حلقہ ایل اے 6سماہنی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی کمیٹی کے ترجمان

مسلم لیگ ن سماہنی اختلافات کاشکار،راجہ مقصود احمد کو سیاست سے آؤٹ کرنے پر غور Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل )فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع شافری شامس الدین نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) شافری شامس الدین نے آج جنرل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

حکومتی اتحاد میں دراڑ، وزیراعظم ،وزیرداخلہ کی بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف سازش کھل کر سامنے آگئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل،مسعود الرحمن عباسی سے)آزادکشمیر میں جیسے جیسے سیاسی گھما گہمی بڑھتی جارہی ہے ویسے ہی حکومتی اتحاد میں دارڑڈالنے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ اس حوالےسے کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صدر بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف حکومت کے اندر سے بعض قوتیں آئندہ الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ناکام بنانے کیلئے

حکومتی اتحاد میں دراڑ، وزیراعظم ،وزیرداخلہ کی بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف سازش کھل کر سامنے آگئی Read More »

ضلعی انتظامیہ کی چیرادستیاں، جہلم ویلی ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، ٹرانسپورٹ مکمل بند

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع جہلم ویلی کے ٹرانسپورٹرز نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے یکطرفہ روٹ پرمٹ جاری کیے جانے کیخلاف پہہ جام ہڑتال کردی۔ پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کردی۔ ٹرانسپوٹرز اور انتظامیہ کے مذاکرات ناکام ہونے کی اطلاع ہےٹرانسپورٹرز کا مؤقف ہے کہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر پنڈی سے چکوٹھی

ضلعی انتظامیہ کی چیرادستیاں، جہلم ویلی ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، ٹرانسپورٹ مکمل بند Read More »

خلاف میرٹ تقرریاں،ذیشان حیدر حکومت پر برہم، چیلنج کرنے کا اعلان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر و امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے جہلم ویلی میں جاری خلافِ میرٹ، جعلی اور سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی تقرریوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سراسر ظلم، اقربا پروری اور نوجوانوں کے مستقبل سے بدترین مذاق ہے۔

خلاف میرٹ تقرریاں،ذیشان حیدر حکومت پر برہم، چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

ساون دھنی پل سے نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مضافاتی علاقے ساون دھنی پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا

ساون دھنی پل سے نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی Read More »