کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈزنامزدگیاں،سنولیپرڈ ایوارڈ آزادکشمیر کےمحمد اسماعیل کے نام

اسلام آباد:وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی نے سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن (ایس ایل ایف) ،آزاد جموں و کشمیر ،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا کے محکمہ جات و جنگلی حیات کے اشتراک سے پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025 جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوارڈز ان افراد کو دیئے جاتے ہیں جنہوں نے برفانی […]

پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈزنامزدگیاں،سنولیپرڈ ایوارڈ آزادکشمیر کےمحمد اسماعیل کے نام Read More »

نیلم، ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تہجیاں کی مشینیں چرانےوالا ملزم گرفتار

نیلم:فلاحی ادارے کیساتھ کھلواڑ کرنے پر محمد حسین گنائی(عرف) آفتاب ساکنہ تہجیاں کو تھانہ پولیس لوات نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک فلاحی ادارہ نے تہجیاں میں غریب خواتین کیلئے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم کیاتھا اور ملزم محمد حسین گنائی کی فیملی اس سنٹر کی بینفشری تھی۔ ملزم اچانک سامان سلائی مشینیں لے کر

نیلم، ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تہجیاں کی مشینیں چرانےوالا ملزم گرفتار Read More »

کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ یوم شہداءپرگھر میں قیدرہے ،دوسرے روز بھی دیوار پھلانگ کر قبرستان پہنچے

سری نگر/اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی عمر عبداللہ اور ان کے وزراء یوم شہداء پرگھر میں قید رہے دوسرے دن بھی انکوا شہداء کی قبروں پر حاضری کی اجازت نہ ملی مگر وہ دھکم پیل کے بعد دیوار پھلانگ کر قبرستان پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی

کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ یوم شہداءپرگھر میں قیدرہے ،دوسرے روز بھی دیوار پھلانگ کر قبرستان پہنچے Read More »

حکومت کی حکمت عملی کامیاب، اساتذہ تقسیم،دھرنا جلسہ پر ہی ختم ہوگیا

اسلام آباد:حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ٹیچرز کو تقسیم کرنے کی حکمت عملی کامیاب ہوگئی جس کے باعث اساتذہ کا احتجاجی دھرنا شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ آزادکشمیر بھر کے اساتذہ نے گزشتہ روز16جولائی کو مظفر آباد میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت نے کامیاب حکمت عملی کرتے ہوئےایک روز

حکومت کی حکمت عملی کامیاب، اساتذہ تقسیم،دھرنا جلسہ پر ہی ختم ہوگیا Read More »

فیصلہ معطل

شرقی باغ دھاندلی کیس،الیکشن ٹربیونل سردار میراکبر کے مستقبل کا فیصلہ کل سنائے گا

مظفرآباد:الیکشن ٹربیونل سابق وزیر حکومت سردار قمرالزمان خان کی طرف سے وزیرزراعت وامورحیوانات سردار میر اکبر کیخلاف شرقی باغ دھاندلی کیس کا فیصلہ کل16 جولائی بروز بدھ سنائے گا۔ 2021کے جنرل الیکشن میں سردار قمر الزمان خان کو وزیر حکومت سردار میر اکبر نے شکست دی تھی ،پی پی رہنما سردار قمر الزمان خان نے

شرقی باغ دھاندلی کیس،الیکشن ٹربیونل سردار میراکبر کے مستقبل کا فیصلہ کل سنائے گا Read More »

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل) ترئیاں کے نواحی ائیریا بپناہ سناں سے 5 عدد بکریاں جن کی مالیت 2لاکھ 50 ہزار تھی گزشتہ دونوں ملزمان نے سہنسہ سے چوری کرکے ڈیڈیال پہنچادیں۔ ملزمان طالب ولد صدیق قوم گوجر بکروال ساکن ترئیاں سہنسہ اور زمان ولد یونس قوم گوجر بکروال ساکن افضل پور ترئیاں سہنسہ نے چوری کر کے

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اہم دورے پر جہلم ویلی پہنچ گئے، احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی طے

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزادکشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کے ہمراہ جہلم ویلی کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد عمران خان کی رہائی کیلئے جاری تحریک کے تناظر میں تنظیمی مشاورت اور حکمت عملی طے کرنا تھا۔ دورے کے دوران دونوں

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اہم دورے پر جہلم ویلی پہنچ گئے، احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی طے Read More »

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کرتے ہوئے اپنے دفتر کے باہر ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا۔ جس میں ادارہ کے جملہ ملازمین کے علاوہ آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع پونچھ ایپکا آزاد کشمیر، تنظیم ملازمین خوراک آزاد کشمیر ، فنی ملازمین ضلع پونچھ اور

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا Read More »

کرپشن الزامات: معاون خصوصی امجد علی خان،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نیب طلب

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنماؤں سابق سینیٹراعظم سواتی اور وزیراعلی کے مشیراور رکن صوبائی اسمبلی امجد علی کوکرپشن کیسز کے الزامات میں طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی امجد علی خان کو کرپشن کیسز میں 17 جولائی 2025 کو یا

کرپشن الزامات: معاون خصوصی امجد علی خان،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نیب طلب Read More »

وادی لیپا،چننیاں منڈا کلی رابطہ سڑک تکمیل کی منتظر، عوام کا احتجاج کا اعلان

وادی لیپا( کشمیر ڈیجیٹل عبدالصبور اعوان) چننیاں منڈاکلی رابطہ سڑک پر تاحال مرمت کا کام مکمل نہ ہوسکا، محکمہ شاہرات کی سست رفتاری پر عوام شدید برہم، عوام علاقہ نے حکومت سے رابطہ سڑک فوری مکمل کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ‍ذرائع کے مطابق عوام نے محکمہ شاہرات آزاد کشمیر اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا

وادی لیپا،چننیاں منڈا کلی رابطہ سڑک تکمیل کی منتظر، عوام کا احتجاج کا اعلان Read More »