کشمیر ڈیجیٹل

چودھری یٰسین

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے : چودھری یٰسین کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک خالصتاً عوامی جماعت ہے جو ہر دور میں عوامی مسائل کے حل کیلئے پیش پیش رہی ہے۔  صدر پی پی پی آزاد کشمیر نے دعویٰ کیا کہ اس وقت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نہ صرف ایوان میں […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے : چودھری یٰسین کا دعویٰ Read More »

ڈی سی

ڈی سی باغ نے برقیات کے اہلکاروں کو وارننگ دیدی

باغ، (کشمیر ڈیجیٹل نیوز )ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت علی نےکہا ہے کہ انسانی جانوں سے زیادہ کوئی شے قیمتی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے برقی لائنوں کی خرابی پر سوشل میڈیا پر شکایات کا ڈپٹی کمشنر باغ نے سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے محکمہ برقیات کے ذمہ داران کو ہدایات

ڈی سی باغ نے برقیات کے اہلکاروں کو وارننگ دیدی Read More »

الیکشن کمیشن

آزاد کشمیر میںCERS معاہدے پر آئندہ ہفتے دستخط ہونگے: ممبر الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ممبرالیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت ممبر الیکشن کمیشن کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم (سی ای آر ایس ) کے معاہدے پر آئندہ ہفتے دستخط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اجلاس

آزاد کشمیر میںCERS معاہدے پر آئندہ ہفتے دستخط ہونگے: ممبر الیکشن کمیشن کا فیصلہ Read More »

شرقی باغ

شرقی باغ دھاندلی کیس:الیکشن ٹربیونل سردار میراکبر کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کا الیکشن ٹربیونل سابق حکومتی وزیر سردار قمر زمان خان کی جانب سے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر کے خلاف دائر شرقی باغ ووٹ دھاندلی کیس میں آج 16 جولائی کو اپنا فیصلہ سنائے گا ۔ 2021 کے عام انتخابات میں سردار میر اکبر نے

شرقی باغ دھاندلی کیس:الیکشن ٹربیونل سردار میراکبر کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا Read More »

پیر مظہر

پاکستان اللہ کی عظیم نعمت،آنیوالی نسلوں کو آزادی کی قدر سکھانا ضروری ہے : وزیراطلاعات آزاد کشمیر

 اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آزادی اور غلامی میں فرق دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں جہاں کا وزیراعلیٰ اپنی حکومت ہونے کے باوجود اپنی مرضی سے شہداء کی قبروں تک نہیں جا سکتا ۔ اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی شہر

پاکستان اللہ کی عظیم نعمت،آنیوالی نسلوں کو آزادی کی قدر سکھانا ضروری ہے : وزیراطلاعات آزاد کشمیر Read More »

چوکی پولیس

چوکی پولیس کوہالہ کی بڑی کارروائی : 5سماج دشمن عناصر پابند سلاسل کر دئیے

چوکی پولیس کوہالہ نے 5منشیات فروش ملزمان انور،فراز،وجدان،اصغر اورعرفان کو گرفتار کر لیے ، ان کے قبضہ سے شراب برآمد کر کے پابند سلاسل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوتعینات چوکی افسر شفقت حسین نقوی کے ہمراہ پولیس پارٹی زیر نگرانی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چھتر کلاس محسن علی اعوان انسداد منشیات مہم کے

چوکی پولیس کوہالہ کی بڑی کارروائی : 5سماج دشمن عناصر پابند سلاسل کر دئیے Read More »

معطل جونیئر کلرک آصف ریاض ایک اور کیس میں پھنس گیا، ڈپٹی کمشنر کا انکوائری کا حکم

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)رشوت کے الزام میں معطل شدہ جونئیر کلرک پر13 لاکھ روپے ایک اور سائل سے وصول کرنے کاالزام،ڈپٹی کمشنربھمبرنے انکوائری کاحکم جاری کردیا۔ ترجمان ڈپٹی کمشنرآفس بھمبر کے مطابق رشوت کے الزام میں معطل شدہ محکمہ مال تحصیلدار آفس بھمبر دفتر کے جونئیرکلرک آصف ریاض کے خلاف انکوائری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران

معطل جونیئر کلرک آصف ریاض ایک اور کیس میں پھنس گیا، ڈپٹی کمشنر کا انکوائری کا حکم Read More »

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پہیہ جام ہڑتال،بارش کے باوجود مسلم لیگ ن جہلم ویلی کے سابق صدر،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی محمد فرید خان مسلم لیگ حلقہ سات کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا میں بڑا شو آف پاور کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کے سابق صدر

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب Read More »

ہمروٹہ

چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ نے حکومت کو 23 جولائی کی ڈیڈلائن دیدی

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل)سدھنوتی بلوچ کی یونین کونسل ہمروتہ گجن کے نمائندہ متحدہ یوتھ فورم نے یونین کونسل بھر میں23 جولائی بروز بدھ مطالبات کے حق میں شٹر ڈائون پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی۔۔ متحدہ یوتھ فورم کے عہدیداران نے مشاورتی اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق چھتریڑی گجن روڈ کی مکمل ری کنڈیشننگ

چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ نے حکومت کو 23 جولائی کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری، محرم الحرام میں

باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار Read More »