اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات،بھارت کیخلاف چارج شیٹ پیش
نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ انتہائی دوٹوک انداز میں اٹھاتے ہوئے بھارت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]
اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات،بھارت کیخلاف چارج شیٹ پیش Read More »









