محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی بلوچستان میں فتنتہ الہندوستان سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے افسر میجر سید ربنواز گیلانی کے گھر پہنچے۔ وفاقی وزیر نے شہید میجر کے والد سید طارق گیلانی سمیت دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور وطن کے لیے […]
محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت Read More »









