کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر اسمبلی کے ناک تلے غربت کا ناچ، غریب شہری بچی کے علاج کیلئے دربدر، کھانا ہے نہ کپڑے ،مسیحا کا منتظر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ، مدیحہ عباسی سے)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں غربت کا ننگا ناچ جاری ، حکومتی ایوانوں اور بڑی بڑی گاڑیوں ،بنگلوں ،کاروں ، کوٹھیوں کے شہر اور عوامی مسائل حل کا ڈھنڈورا پیٹنے والے سیاستدانوں کی ناک کے نیچے ہزاروں افراد دو وقت کی روٹی کے حصول کیلئے مجبور ہوچکے ۔ ایک طرف وزیراعظم انوارالحق […]

آزادکشمیر اسمبلی کے ناک تلے غربت کا ناچ، غریب شہری بچی کے علاج کیلئے دربدر، کھانا ہے نہ کپڑے ،مسیحا کا منتظر Read More »

پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پانڈو سیکٹر کے نواحی گائوں نلئی ڈبراں کی وادی میں تیندوے نے گھر پر حملہ کردیا۔ اہلِخانہ کے مطابق دن 4 بجے پانڈو سیکٹر کے نواحی گاؤں نلئی ڈبراں کی وادی میں ایک درد ناک حادثہ پیش آیا۔۔۔ 9 سالہ بچی اپنے گھر کے برآمدے میں کھیل رہی تھی اچانک تیندوے نے

پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا Read More »

سماہنی، خیبر پختونخوا کا نوجوان نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر جاں بحق

سماہنی ( کشمیر ڈیجیٹل):سماہنی نالے میں نہاتے ہوئے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اپر دیر، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ نوجوان مزدور فاروق خان ولد عتیق الرحمن جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان، جو مزدوری کی غرض سے سماہنی آیا ہوا تھا، آج سہ پہر سماہنی نالہ

سماہنی، خیبر پختونخوا کا نوجوان نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر جاں بحق Read More »

پاک ،امریکہ سٹریٹیجک تعلقات، امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ پاکستان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (یو ایس سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کے فروغ میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں نشانِ امتیاز سے نوازا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایوانِ صدر

پاک ،امریکہ سٹریٹیجک تعلقات، امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازدیا Read More »

عمران خان رہا کرو ورکر کنونشن،وفاداریاں بدلنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، سردارعبدالقیوم نیازی

منگ،پلندری(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی “سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو” ریاست گیر بھرپور عوامی رابطہ مہم ، غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین منگ کے مقام پرعظیم الشان ورکرز کنونشن ، یوتھ ، آئی ایس ایف اور خواتین نے بھی بھرپور شرکت

عمران خان رہا کرو ورکر کنونشن،وفاداریاں بدلنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، سردارعبدالقیوم نیازی Read More »

کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل،حناہ محبوب اعوان) اے ایف آئی سی کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا دارالحکومت مظفرآباد میں علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ۔عوام کو دی گئی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار۔ کرنل ریٹائرڈآصف علی خان نے ہسپتال کے ڈاکٹرز کے کردار کو سراہا اور مشینری کا معائنہ کیا ۔کرنل آصف علی خان کا کہنا تھا

کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار Read More »

ترقیاتی سکیموں کی فیزیکل انسپکشن ٹیمیں تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیوویلپمنٹ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ اور دیہی ترقی کے ترقیاتی پروگرام کیخلاف مالی سال 2024/25 کے دوران منظور شدہ اور ان پر عملدرآمد کی جانے والی ترقیاتی سکیموں کی فزیکل انسپکشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی متعلقہ یونین کونسل یا وارڈ میں

ترقیاتی سکیموں کی فیزیکل انسپکشن ٹیمیں تشکیل Read More »

ورکرز کنونشن

جہلم ویلی : عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اتوار کو ، تیاریاں مکمل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف جہلم ویلی کا تاریخی ورکرز کنونشن اتوار کے روز منعقد ہوگا، جس کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ۔ شاہراہ سرینگر کو پارٹی کے پرچموں، خیرمقدمی بینرز اور عمران خان کے حق میں نعروں سے مزین کردیا گیا ہے۔ کارکنان میں زبردست جوش و

جہلم ویلی : عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اتوار کو ، تیاریاں مکمل Read More »

نوجوان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نوجوان گریجویٹس کیلئے پیڈ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے نوجوان گریجویٹس کے لیے ایک شاندار موقع کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمانی انٹرن شپ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جمہوری اقدار سے روشناس کروانا اور انہیں پارلیمانی امور کی عملی تربیت دینا ہے ۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے اعلان کردہ یہ پروگرام 6ماہ

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نوجوان گریجویٹس کیلئے پیڈ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان Read More »

تبدیل

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ مقامی تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، انجمن تاجران نے احتجاج کی کال دے دی ۔ شہری و دیگر اداروں کی غفلت اور لا پروائی سے مظفرآباد کی مصروف ترین شاہراہ بینک روڈ کے کناروں پر گندگی

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی Read More »