کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم

وادی تیراہ واقعہ : دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں پُرامن مظاہرے کے دوران خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ شہریوں کی شہادت پر وزیراعظم  شہباز شریف نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم نے واقعے کی شدید الفاظ میں […]

وادی تیراہ واقعہ : دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیر اعظم Read More »

پٹہکہ

پٹہکہ میں بڑی سیاسی تبدیلی : ن لیگ ، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان پیپلزپارٹی میں شامل

پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز )وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی ، ن لیگ سے وابستہ درجنوں متحرک نوجوانوں، کارکنان سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے خاندانوں سمیت پی پی پی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی

پٹہکہ میں بڑی سیاسی تبدیلی : ن لیگ ، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

محمد صدیق

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا : راجہ محمد صدیق

راولپنڈی ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز ) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا : راجہ محمد صدیق Read More »

موسیٰ خان

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی

مظفرآباد؛تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ چور موسیٰ خان کو حراست میں لے لیا جبکہ پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور پتھراؤ سے 5اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں چوری کی سیکڑوں وارداتیں کرنے والا موسیٰ خان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،ملزم چوری کی کئی

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی Read More »

وزیراعظم انوار الحق

جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، غیر ملکی انجینئرز کو مکمل سکیورٹی و فنڈز فراہم کیے جائینگے : وزیراعظم انوار الحق

نیلم( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام ، غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی ۔ اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ ، پیر مظہرسعید شاہ بھی وزیراعظم

جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، غیر ملکی انجینئرز کو مکمل سکیورٹی و فنڈز فراہم کیے جائینگے : وزیراعظم انوار الحق Read More »

طالب علم

جہلم ویلی : تیندوے کا دوسرا حملہ : میٹرک کا طالب علم زخمی کر دیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز/رپورٹ عمر بھٹی راجپوت) تیندوے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی،چوبیس گھنٹوں میں ایک بار پھر نلئی ، ڈبراں سرحدی گاؤں میں میٹرک کے طالب علم پر حملہ آور ہو گیا ۔ تیندوے  کے حملہ میں جہلم ویلی کے گاؤں نلئی ڈبراں میں،میٹرک کا طالب علم مدثر علی اعوان ولد

جہلم ویلی : تیندوے کا دوسرا حملہ : میٹرک کا طالب علم زخمی کر دیا Read More »

بانڈی چکاں

جہلم ویلی : محکمانہ نااہلی ، بانڈی چکاں کی کروڑوں کی سڑک کی ناقص تعمیرات کا پول کھل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی حلقہ نمب کے خوبصورت ماڈل گاؤں بانڈی چکاں میں چند ماہ تقریباً ایک کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے نکالی جانے والی سڑک محکمانہ نااہلی اور مبینہ کرپشن کی نذر ہو چکی ہے ۔ ہٹیاں بالا کے قصبہ چناری سے سیاحتی مقامات چھم ڈوبہ اور پانڈو جانے والی

جہلم ویلی : محکمانہ نااہلی ، بانڈی چکاں کی کروڑوں کی سڑک کی ناقص تعمیرات کا پول کھل گیا Read More »

عمران خان

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا کی فضائیں عمران خان کو رہا کرو اور دیگر ولولہ انگیز نعروں اور ترانوں سے گونج اٹھیں ۔ عمران خان رہائی کنونشن ،جنرل ورکرز اجلاس میں جہلم ویلی بھر سے عمران خان کے جانثار اور دیوانے دیوان وار اُمنڈ آئے،امیدوار اسمبلی قانون ساز اسمبلی

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں Read More »

کارروائیاں

پنجگراں پولیس کی بڑی کارروائیاں : اشتہاری و جرائم پیشہ افراد دھر لئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پنجگراں پولیس کی  اشتہاری و جرائم پیشہ افراد کے خلاف پے درپے کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او یونس بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری ضیاء حبیب ساکنہ منجہوترکو گرفتار کر کے حوالات بندکر دیا ۔ اسی طرح ایک اور کارروائی میں چوہدری شمس الدین ولد

پنجگراں پولیس کی بڑی کارروائیاں : اشتہاری و جرائم پیشہ افراد دھر لئے Read More »

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی بلوچستان میں فتنتہ الہندوستان سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے افسر میجر سید ربنواز گیلانی کے گھر پہنچے۔ وفاقی وزیر نے شہید میجر کے والد سید طارق گیلانی سمیت دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور وطن کے لیے

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت Read More »