مظفر آباد میں فلڈ وارننگ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
مظفر آباد: دریائے نیلم کے بہائوکو دیکھ کر ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیاہے۔ انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ شہری دریا کے قریب جانے سے اجتناب کریں اور دریا کے قریب رہائشی محفوظ مقام پرمنتقل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نیلم اور پٹہکہ نصیرآباد کے مختلف علاقوں […]
مظفر آباد میں فلڈ وارننگ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت Read More »









