کشمیر ڈیجیٹل

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ’’جشنِ معرکۂ حق‘‘ اور یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا یادگاری سکّہ جاری کر دیا۔ یہ سکّہ مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ سکّہ […]

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا Read More »

حویلی، طوفانی بارشیں، پول سیلاب میں بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم،شہری متاثر

حویلی (رپورٹ: سید سعد بخاری) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں میں جاری حالیہ بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش ائے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ضلع حویلی میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہائیڈرل پاور کی (water lines) متاثر ہوئی ہیں جس

حویلی، طوفانی بارشیں، پول سیلاب میں بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم،شہری متاثر Read More »

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ،حویلی جانیوالی آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔ گراری پل کے قریب بڑے پتھر گرنے سے ایک لین بند کر دی گئی، جبکہ ٹریفک سنگل لین پر چلائی جا رہی ہے۔ کلویاں موڑ پر بھی چھوٹے پتھر گرنے سے ٹریفک جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔

کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، متاثرین کی منتقلی ، معاوضہ دینے کا فیصلہ

مظفرآباد( سفیر رضا چغتائی، کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کے کنٹرول روم میں موسمی اور ہنگامی صورتحال کے پیش نظر رات گئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممکنہ فلیش فلڈز، لینڈ سلائیڈنگز اور بھارت کی جانب سے کسی

وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، متاثرین کی منتقلی ، معاوضہ دینے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر : طغیانی کے باعث لکڑ کا طوفانی ریلا ، نوسیری ڈیم بھر گیا ، بڑے حادثے کا خطرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پہاڑی علاقوں میں بھاری مقدار میں لکڑ کی آمدکا سلسلہ جاری ہے۔ وادی نیلم میں ظغیانی کے باعث لکڑیوں کا ریلا نوسیری ڈیم میں داخل ہوگیا ۔جس سے ڈیم لکڑ سے بھر گیا۔مقامی افراد ڈیم سے لکڑیاں پکڑنے میں مصروف ہیں  جبکہ ضلعی انتظامیہ پٹہکہ اور تھانہ

آزادکشمیر : طغیانی کے باعث لکڑ کا طوفانی ریلا ، نوسیری ڈیم بھر گیا ، بڑے حادثے کا خطرہ Read More »

باجوڑ : آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے گیارہ افراد جاں بحق،17 لاپتہ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے اب تک گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے حادثے میں 4 افراد زخمی جبکہ 17 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے میں کئی مکان تباہ ہوگئے۔ ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کےعلاقہ جبراڑئی میں رات تقریباً 12 بجے بادل پھٹنے اور

باجوڑ : آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے گیارہ افراد جاں بحق،17 لاپتہ Read More »

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ میں دب جانیوالے ایک ہی خاندان کے افراد کی لاشیں نکال لیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل پٹہکہ سرلی سچہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لیں۔ گزشتہ دن مظفرآباد کی تحصیل پٹہکہ کے علاقے سرلی سچہ میں شدید بارش سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک مکان مکمل طور پر ملبے تلے دب گیا، جس میں ایک ہی خاندان

مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ میں دب جانیوالے ایک ہی خاندان کے افراد کی لاشیں نکال لیں Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، سکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ حکومت نے اسکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کردیا آزادکشمیرمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ مختلف حادثات میں6پل اورسڑکیں تباہ ہوگئی۔ بالائی علاقوں میں

آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، سکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان Read More »

دریائوں کے نزدیک سے آبادی کو منتقل کرنیکا فیصلہ،متاثرین کو فوری معاوضے دیئے جائیں، وزیراعظم

 مظفرآباد : وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کنٹرول روم میں موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دریائوں کے نزدیک 35 فٹ کے حصار میں آنے والی آبادی کو فوری طور پر

دریائوں کے نزدیک سے آبادی کو منتقل کرنیکا فیصلہ،متاثرین کو فوری معاوضے دیئے جائیں، وزیراعظم Read More »

مظفر آباد میں فلڈ وارننگ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

مظفر آباد: دریائے نیلم کے بہائوکو دیکھ کر ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیاہے۔ انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ شہری دریا کے قریب جانے سے اجتناب کریں اور دریا کے قریب رہائشی محفوظ مقام پرمنتقل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نیلم اور پٹہکہ نصیرآباد کے مختلف علاقوں

مظفر آباد میں فلڈ وارننگ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت Read More »