کشمیر ڈیجیٹل

ملٹری ڈپلو میسی کی شاندار مثال ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بااثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو “مردِ آہن” قرار دیتے ہوئے انہیں جنوبی ایشیا کی سلامتی کیلئے بااثر ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اسٹریٹجک پارٹنر بننے کے قابل قرار دیا گیا ہے۔ واشنگٹن ٹائمز نے […]

ملٹری ڈپلو میسی کی شاندار مثال ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بااثر ترین شخصیت قرار Read More »

وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو جاگراں ، دواریاں پہنچ گئے،نقصانات کاجائزہ لیا

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو ،سینئر موسٹ وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، چوہدری اظہر صادق بارشوں سے متاثرہ علاقے جاگراں اور دواریاں پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرآبی وسائل کو کلائوڈ برسٹ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا برموقع تفصیلی معائنہ کیا۔متاثرہ رابطہ سڑکوں، پلوں اور گیسٹ ہاوسسز

وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو جاگراں ، دواریاں پہنچ گئے،نقصانات کاجائزہ لیا Read More »

حماد

میرپور کے نوجوان حماد نجیب کی بین الاقوامی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)حماد نجیب نے برطانیہ سے ایم ایس سی پراجیکٹ مینجمنٹ مکمل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا ۔ حماد نجیب ضلع میرپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت بابو محمد نجیب کے صاحبزادے، مڈ بینسی کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی راجہ محمد اقبال اور راجہ پرویز اختر کے بھتیجے

میرپور کے نوجوان حماد نجیب کی بین الاقوامی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی Read More »

شجرکاری

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ صرف شجرکاری سے ممکن ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر میں مون سون کی قومی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے نیو سیکرٹیریٹ چھتر مظفرآباد کے سبزہ زار میں پودا لگا کر قومی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کو سیکرٹری جنگلات انصر

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ صرف شجرکاری سے ممکن ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

فائرنگ

ڈڈیال:مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں کا غریب ملازم پر بدترین تشدد

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ڈڈیال کے نواحی گاؤں چنار میں دو مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں نے چوہدری مہربان کےغریب ملازم کو گن پوائنٹ پر ہتھکڑی لگا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، واقعہ کی رپورٹ متاثرہ شخص نے پولیس تھانہ ڈڈیال میں جمع کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری مہربان کے ملازم مقبول حسین

ڈڈیال:مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں کا غریب ملازم پر بدترین تشدد Read More »

ضیاء القمر

مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے:سردار ضیاء القمر

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ حکومت مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی، انسانی جانیں بچانے کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے ۔ وہ حالیہ تباہ کن بارشوں کے بعد ضلعی انتظامیہ سے نقصانات کی رپورٹ و

مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے:سردار ضیاء القمر Read More »

آزاد کشمیر حکومت کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی: جی سی ایف سے مالی امداد سے محروم رہنے کا خطرہ

ذوالفقار علی /کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم کوئی چھ ماہ قبل گرین کلائمیٹ فنڈ (جی سی ایف) کے منصوبوں میں شامل کیے جانے کے باوجود آزاد کشمیر کی حکومت تاحال کوئی منصوبہ جمع نہیں کرا سکی ہے جس کی وجہ سے یہ اندیشہ بڑھ رہا ہے کہ ماحولیاتی بحران کی لپیٹ میں یہ خطہ جی سی

آزاد کشمیر حکومت کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی: جی سی ایف سے مالی امداد سے محروم رہنے کا خطرہ Read More »

سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجا کے دورمیں کی گئی تقرریاں چیلنج ،سنسنی خیز انکشافات

مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کے دور میں جنوری سے 8جون 2025ء تک کی گئی تمام تقرریاں اور ترقیابیاں چیلنج کردی گئی ہیں جبکہ پٹیشن میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ درخواست گزاروحید عارف ایڈووکیٹ کی جانب سے خواجہ محمد اکبر ایڈووکیٹ نے عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن

سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجا کے دورمیں کی گئی تقرریاں چیلنج ،سنسنی خیز انکشافات Read More »

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پختونخواکادورہ،متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہبازشریف

پشاور: وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے دونوں کا استقبال کیا جبکہ وفاقی وزراء عطا تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم اور فیلڈ

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پختونخواکادورہ،متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہبازشریف Read More »

مہاجرینِ کشمیر کا کوٹہ ختم کرنا ظالمانہ اور ناقابلِ قبول ہے: سید صلاح الدین

(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے مختص محض چھ فیصد کوٹہ بھی ختم کر دینا ایک غیر منصفانہ، غیر دانشمندانہ اور ظالمانہ اقدام ہے، جو ہر لحاظ سے تکلیف دہ، افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ یہ بات

مہاجرینِ کشمیر کا کوٹہ ختم کرنا ظالمانہ اور ناقابلِ قبول ہے: سید صلاح الدین Read More »