وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پختونخواکادورہ،متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہبازشریف
پشاور: وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے دونوں کا استقبال کیا جبکہ وفاقی وزراء عطا تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم اور فیلڈ […]









