کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاسکو کی یوکرائن سے منگوائی گئی 6 سالہ پرانی گندم آذاد کشمیر بھر کی فلور ملوں کو سپلائی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ آذادکشمیر کے عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ،آذادکشمیر کی تمام فلور ملز کو ایکسپائر گندم کی بوریاں بھیجی جانے لگیں۔ مظفر آباد۔وادی نیلم ،پلندری ، باغ۔میرہور ، اور تمام […]

محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر: مغائرمیرٹ بھرتی، جونیئرٹیکنیشن جہلم ویلی کی تنخواہ ،کام سے روکنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آف آذاد جموں و کشمیر نے ڈی ایچ او جہلم ویلی کی جانب سے رولز کے مغائربھرتی ہونے والے جونئیر ٹیکنیشنز کو تنخواہ لینے اور کام کرنے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معزز ہائی کورٹ میں سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ثاقب احمد عباسی ،ہارون شبیر عباسی اور معاذ عبداللہ قریشی

ہائیکورٹ آزادکشمیر: مغائرمیرٹ بھرتی، جونیئرٹیکنیشن جہلم ویلی کی تنخواہ ،کام سے روکنے کا حکم Read More »

راولاکوٹ، غیر قانونی تعمیرات، نالے سکڑ گئے ،سیوریج کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کر گیا ۔۔ شہریوں نے قدرتی نالوں پر غیر قانونی تعمیرات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کی این او سی جاری کرنے والے اداروں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ گزشتہ دنوں ہونے والی

راولاکوٹ، غیر قانونی تعمیرات، نالے سکڑ گئے ،سیوریج کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا Read More »

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )تارکینِ وطن برطانوی راہنما قربان حسین اور ان کے بیٹے محمد رزاق سورکھی ڈڈیال نے کشمیر پریس کلب میرپور میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق اور ان کے حواریوں کی جانب سے ہونیوالی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور حکومتِ آزاد کشمیر سمیت اعلیٰ حکام

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے Read More »

سونا تولہ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 3 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر وپاکستان کے مختلف شہریوں کی صرافہ مارکیٹوں میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 360,600 تولہ ریکارڈ کیا گیا۔ مختلف شہروں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 21 اگست 2025 جمعرات کو 330,635 1 تولہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 3 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز Read More »

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ

کوالمپور(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشیا کی ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام ریاست ترنکگا

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ Read More »

سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت، آرمی چیف نے برسلز میں کوئی سیاسی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں کسی سیاسی موضوع پر گفتگو نہیں کی اور نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ برسلز کی تقریب

سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت، آرمی چیف نے برسلز میں کوئی سیاسی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور،رہائی کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور فریقین کو حکم نامے کے لیے ایک بجے چیمبر میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور،رہائی کا حکم Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ،سابق چیف جسٹس دور میں بھرتی41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ،سابق چیف جسٹس کے دور میں بھرتی41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم قرار۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ آزادکشمیر نے سابق چیف جسٹس کے دور میں آئی ٹی اور کلریکل سیکشن میں بھرتی کیے گئے 41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم قراردیدی۔ یاد رہے کہ آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ میں

ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ،سابق چیف جسٹس دور میں بھرتی41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم Read More »

ملٹری ڈپلو میسی کی شاندار مثال ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بااثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو “مردِ آہن” قرار دیتے ہوئے انہیں جنوبی ایشیا کی سلامتی کیلئے بااثر ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اسٹریٹجک پارٹنر بننے کے قابل قرار دیا گیا ہے۔ واشنگٹن ٹائمز نے

ملٹری ڈپلو میسی کی شاندار مثال ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بااثر ترین شخصیت قرار Read More »