کشمیر ڈیجیٹل

سرکاری ملازمین

آزادکشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیےحکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے کہ آزادحکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن کو پنجاب اور وفاق کی طرز پر بڑھایاہے- یکم ستمبر 2023کو سرکاری ملازمین تنخواہیں اضافہ کے ساتھ وصول کریں گے جس میں ماہ جولائی اور اگست کے بقایا جات بھی شامل ہوں گے ۔ […]

آزادکشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیےحکومت نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی آفیسر کالونی جلال آباد، زیرو پوائنٹ پر قائم ہوٹلز اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ،صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے، غیر رجسٹرڈ پاپڑ موقع پر ضبط کرتے ہوئے تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب Read More »

مظفرآباد ایمز

مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) مظفرآباد میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک کی شرمناک مثال سامنے آگئی ۔ لیبر روم میں ڈیوٹی پر موجود اسٹاف نرس نے زچگی کے دوران شدید تکلیف میں مبتلا مریضہ کو بے دردی سے تھپڑ رسیدکرد ئیے، جس پر مریضہ اور لواحقین شدید صدمے اور اذیت

مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل Read More »

چوہدری انوار الحق

دو سالہ دور میں میری کابینہ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیر اعظم انوار الحق کا دعویٰ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے پنڈی جہونجہ سے ہارون یونس ،غلام رسول ، فیصل احمد نے ملاقات کی ۔سنگھر سے لیاقت علی ، سلیم احمد ، محمد شفیق اور مظہر احمد نے بھی ان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وفود سے گفتگو کرتے

دو سالہ دور میں میری کابینہ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیر اعظم انوار الحق کا دعویٰ Read More »

چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ میجر عدنان اسلم نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی ، میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت Read More »

راولپنڈی: افسوسناک واقعہ ، 10 روپے نے نوجوان کی جان لے لی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ وارث خان کے علاقے میں 10 روپے کے تنازع پر چھری کے وار سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ صمد کو گلاس فیکٹری چوک کے قریب 4روز قبل چھریاں ماری گئیں تھی۔ صمد 5 روز زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد آج جان کی

راولپنڈی: افسوسناک واقعہ ، 10 روپے نے نوجوان کی جان لے لی Read More »

نو مئی،خدیجہ شاہ5،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم،شاہ محمود قریشی بری،

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئیکے 4دیگر سینئر رہنماؤں کو 10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر

نو مئی،خدیجہ شاہ5،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم،شاہ محمود قریشی بری، Read More »

کشمیری سیاستدانوں کے سیلاب متاثرہ خیبرپختونخوا کے سیرسپاٹے، عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی متنازعہ’’خصوصی کمیٹی‘‘ نے بارشوں سے بری طرح متاثر ہونیوالے صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کا تفریح دورہ کیا۔ جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ۔ اس تنازعے کی وجہ یہ ہے کہ اس کمیٹی نے

کشمیری سیاستدانوں کے سیلاب متاثرہ خیبرپختونخوا کے سیرسپاٹے، عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی گروہ ، ہائیکورٹ آزادکشمیر میں پٹیشن دائر, 30 فریقین کو نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود عباسی سے)آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی / عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سردار عمران حسین ولد سردار جنت حسین تحصیل راولاکوٹ،سردار احسن خان ولد نصیر احمد خان چھوٹا گلہ بنجوسہ تحصیل راولاکوٹ ،منیر ریاض ولد ریاض احمد بوسہ گلہ تھوراڑ کی جانب سے آزاد کشمیر ہائیکورٹ

عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی گروہ ، ہائیکورٹ آزادکشمیر میں پٹیشن دائر, 30 فریقین کو نوٹسز جاری Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات کا ایکشن، جنڈالہ پیرگلی روڈ کے مسئلے پر وضاحت

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات نے فوری ردعمل دیتے ہوئے وضاحت جاری کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق جنڈالہ پیرگلی روڈ پارٹ فرسٹ کلومیٹر نمبر 4 جاوید موڑ نزد بیلہ برجاہ برج پر حالیہ شدید بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑ کھسکنے کے باعث حفاظتی دیوار کو نقصان پہنچا تھا۔ محکمہ

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات کا ایکشن، جنڈالہ پیرگلی روڈ کے مسئلے پر وضاحت Read More »