کشمیر ڈیجیٹل

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید امدادی سامان لیکر غزہ روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید کی قیادت میں وفد فلسطینی متاثرین کی مدد کیلئےکیلئے غزہ روانہ ہوگئےجو کہ کشمیری عوام کیلئے فخر و اعزاز کی بات ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ انسانی ہمدردی کے عظیم جذبے کے تحت غزہ کی مظلوم فلسطینی عوام کی امداد […]

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید امدادی سامان لیکر غزہ روانہ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد خطےکیلئے سکیورٹی رسک ، ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں پر اترآئی

آزاد کشمیر میں سرگرم عوامی ایکشن کمیٹی اب محض عوامی حقوق کی بات سے آگے بڑھ کر ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں تک جا پہنچی ۔ ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی، سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز خطوط کی اشاعت اور ملکی سالمیت پر سوالات اٹھانا، واضح طور پر اس بات کا ثبوت ہے کہ

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد خطےکیلئے سکیورٹی رسک ، ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں پر اترآئی Read More »

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہدا اور افواجِ پاکستان کے خلاف تضحیک آمیز مواد اور بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے شرپسند عناصر کے سدباب کے لیے سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ کابینہ نے افواجِ پاکستان کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو سرحدوں کی حفاظت

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم Read More »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے 4 صفحات پرمشتمل استعفیٰ پیش کردیا۔ ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں سکتا۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی Read More »

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر

چناری(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بد زبانی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں میرے گھر کی طرف کوئی آیا تو یہ بھول جائے کہ کورا واپس جائیگا ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں جو لوگ بد کلامی کررہے ہیں اپنی زبان کو لگام دیں

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر Read More »

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق

(کشمیر ڈیجیٹل)مورخہ 9 ستمبر 2025 کو خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کے مابین ایک اہم ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈویژن جناب ناصر ستی نے کی۔ میٹنگ میں خیبر پختونخواہ پولیس کی نمائندگی ڈی پی او مانسہرہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد نے کی، جبکہ

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق Read More »

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) جعلی سی ڈی آر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی میں محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے چھ بڑی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ کمپنیاں ناقص اور جعلی سی ڈی آر بیڈنگ دستاویزات فراہم کرنے میں ملوث پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 3882-76/DFA/2025 مورخہ

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ Read More »

کراچی کی ساحلی پٹی دھنس رہی، عمارتیں زمین بوس ہونے کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا معاشی حب کراچی ایک نئے اور سنگین خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہر کی ساحلی پٹی مسلسل دھنس رہی ہے جس سے عمارتوں کے گرنے اور بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2014 سے 2020 کے

کراچی کی ساحلی پٹی دھنس رہی، عمارتیں زمین بوس ہونے کا خدشہ Read More »

کراچی:ملیر و لیاری ندیوں پر قابو پانے کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

(کشمیر ڈیجیٹل) ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے پر انہوں نے چیف سیکرٹری کے ذریعے پاک فوج سے مدد طلب کی، جس کے بعد فوجی دستے بھی موقع پر پہنچ گئے۔

کراچی:ملیر و لیاری ندیوں پر قابو پانے کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی Read More »

فوڈ آفیسر

میرپور: فوڈ سیفٹی آفیسر نے ہوٹل انتظامیہ اور دکانداروں کو سخت وارننگ دیدی

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر آصف ریاض نے پرانی چونگی اور ہال روڈ کے مختلف ہوٹلز اور کھانے پینے کی دکانوں کا دورہ کیا اور صفائی، صحت و ہیلتھ ایس او پیز پر عمل درآمد کی سخت نگرانی کی ۔ کوئٹہ ہوٹل سمیت دیگر کاروباری مراکز میں خلاف ورزی پا ئے جانے پر

میرپور: فوڈ سیفٹی آفیسر نے ہوٹل انتظامیہ اور دکانداروں کو سخت وارننگ دیدی Read More »