کشمیر ڈیجیٹل

اتحاد، ایمان اور قربانی: بابائے قوم کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی جمعرات کے روز ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے ہوا جن میں ان کی روح کے ایصالِ ثواب کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کی دعائیں کی […]

اتحاد، ایمان اور قربانی: بابائے قوم کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی Read More »

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کو چاروں اطراف سے سیلابی ریلوں نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق جلالپور پیروالا کو بچانے کے لیے بنائے

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری Read More »

چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)سماہنی سب ڈویژن کے بڑے تجارتی مرکز چوکی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جموں چوکی کی مین شاہراہ پر فلو پٹرول پمپ کے قریب ایک ڈمپر کی بریک فیل ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کے بعد گاڑی بے قابو ہو کر سیدھا دکانوں میں

چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق Read More »

آزاد کشمیر: 112 ارب آمدن، 5300 سرکاری گاڑیاں مگر پسماندگی، غربت اور بیروزگاری کا راج

مظفرآباد(ذوالفقار علی+کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) آزادکشمیر کے محکمہ مالیات نے مالی سال 2025-2026 میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ایک ایسے مرحلے پر عائد کی گئی ہے جب آزاد کشمیر میں سیاسی اور انتظامی اشرافیہ کی جانب سے لگژری سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال پر عوامی سطح

آزاد کشمیر: 112 ارب آمدن، 5300 سرکاری گاڑیاں مگر پسماندگی، غربت اور بیروزگاری کا راج Read More »

سردار امان کا 29 ستمبر کو آزاد کشمیر اسمبلی اور تمام پارلیمنٹیرینز کو آگ لگانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارمان نےعوامی اجتماع سے اپنے خطاب میں ریاست کو ایک بار پھر دھمکی دیدی  عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر نے نوجوانوں میں اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے وائرل ویڈیو میں دھمکی دیتےہوئے کہا کہ  کیا کہ اگر ریاست نے ان کے مقاصد پورے نہ کئے

سردار امان کا 29 ستمبر کو آزاد کشمیر اسمبلی اور تمام پارلیمنٹیرینز کو آگ لگانے کا اعلان Read More »

ڈاکٹر طاہرالقادری کی تصانیف محض کتب نہیں بلکہ ایک انقلاب ہیں،پیر علی رضا بخاری،خورشید ندیم، شیخ احمد بدرہ

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں خواتین کا کردار مسلم ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دین کا علم دینے کا عملی نمونہ قائم کیا۔ انہوں نے امت کو علمی و فکری رہنمائی دی، دہشت گردی اور فتنہ خوارج

ڈاکٹر طاہرالقادری کی تصانیف محض کتب نہیں بلکہ ایک انقلاب ہیں،پیر علی رضا بخاری،خورشید ندیم، شیخ احمد بدرہ Read More »

میرپور بورڈ: نویں کلاس کے سالانہ امتحان کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان،گزٹ کشمیر ڈیجیٹل ویب سائٹ پر شائع

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (AJK BISE) آج SSC پارٹ ون (کلاس 9) کے پہلے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اے جے کے میرپور بورڈ نے نویں کلاس کے نتائج اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیئے۔ میرپور بورڈ کے مطابق بورڈ کی

میرپور بورڈ: نویں کلاس کے سالانہ امتحان کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان،گزٹ کشمیر ڈیجیٹل ویب سائٹ پر شائع Read More »

شرپسندوں کی جانب سے تھریٹ الرٹ کی تشہیر غیر ذمہ دارنہ عمل،محکمہ داخلہ آزادکشمیرکا شدید ردعمل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں موجود حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے جاری کردہ تھریٹ الرٹس کو بعض شرپسند عناصر کی جانب سے اپنے مذموم مقاصد کی ترویج کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ، شرمناک اور مذموم عمل ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب

شرپسندوں کی جانب سے تھریٹ الرٹ کی تشہیر غیر ذمہ دارنہ عمل،محکمہ داخلہ آزادکشمیرکا شدید ردعمل Read More »

کالابن مینڈر :اچانک زمین دھنس گئی،متعدد مکان منہدم ، 50 سے زائد افراد دب گئے

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈویژن کے گاوں کلابن کھتاں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ اور زمین دھنس گئی۔ متعدد مکانات منہدم ہوگئے۔ مینڈھر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 7 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے اور ایک مسجد بھی شہید ہوگئی ۔ اس افسوسناک واقعے نے پورے

کالابن مینڈر :اچانک زمین دھنس گئی،متعدد مکان منہدم ، 50 سے زائد افراد دب گئے Read More »

طالبہ تشدد کیس، صدر معلمہ معطل، درشہوار نقوی انکوائری افسر مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم سکولز کی مس کنڈکٹ کے مرتکب افسران کیخلاف سخت کارروائی جاری۔۔ کمسن طالبہ پر تشدد کرنے والی صدر معلمہ معطل، انکوائری کا حکم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھوٹھہ مظفرآباد کی صدر معلمہ نائلہ مغل جماعت پنجم کی طالبہ پر تشدد کرنے پر معطل، در شہوار نقوی ڈپٹی ڈائریکٹر انکوائری آفیسر مقرر،

طالبہ تشدد کیس، صدر معلمہ معطل، درشہوار نقوی انکوائری افسر مقرر Read More »