کشمیر ڈیجیٹل

شجرکاری تقریب

فارورڈ کہوٹہ : زمین کی بیٹی صنفِ آہن کے تحت شجرکاری تقریب، طالبات میں پودے تقسیم

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی میں آئی سی بی ڈبلیو ایم ڈویژن کے زیر اہتمام ’’زمین کی بیٹی صنفِ آہن ‘‘ کے پراثر سلوگن کے تحت حویلی کے تعلیمی اداروں، ایم ڈی شہید کالج اور نیو پونچھ ماڈل سکول میں شجرکاری کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے […]

فارورڈ کہوٹہ : زمین کی بیٹی صنفِ آہن کے تحت شجرکاری تقریب، طالبات میں پودے تقسیم Read More »

عاصم افتخار

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ہے اور عالمی برادری کو اس مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ سندھ طاس معاہدے اور پاکستان کے آبی بحران کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار Read More »

نیلم ویلی

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کلاؤڈ برسٹ کیوں نہ ہوں ۔ نیلم ویلی کے جنگلات کو ختم اور پہاڑوں کو سبز درختوں سے خالی کرنے میں محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کمپارٹ نمبر 1 میں کس طرح دیدہ دلیری سے سبز درختوں کو کاٹ کر سپریم کورٹ کے احکامات

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک Read More »

دھیر کوٹ

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔ بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا ۔ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس کے پاس سے شناخت کے لیے کوئی

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق Read More »

چوہدری انوار الحق

گورننس کا نظام بد ل دیا،اب مافیاز کے سہولت کار پروپیگنڈا کررہے ہیں، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ جہاں ہم حقوق کی بات کرتے ہیں وہی ہمیں اپنے فرائض پر بھی توجہ مرکوز کرنی چاہیے تاکہ معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے ،پچھلے 70 سال کا حساب نہیں دے سکتا ہاں اپنے دو سال چار ماہ کا حساب دے سکتا

گورننس کا نظام بد ل دیا،اب مافیاز کے سہولت کار پروپیگنڈا کررہے ہیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر TCOکی بروقت منظور ی نہیں لے سکی ۔ پی آئی اے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹی سی او کی منظوری ملنے

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر ضلع ڈوڈہ میں ایک منتخب عوامی نمائندے معراج ملک کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے خلاف جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہزاروں افرادنے کرفیو اوردیگر پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے معراج ملک

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند Read More »

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا بڑا ایکشن، ڈپٹی کمشنر بھمبر کی طرف سے تحصیل سماہنی کی نیابت پونا میں خالصہ سرکار اراضیات پرغیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا آئے روز غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پرانچارج ریونیو افسر/ اسسٹنٹ کلکٹر درجہ دوئم نیابت پونا کرنٹ چارج تحصیلدار فضل کریم کیخلاف فرائض سے

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حافظ طارق محمود سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما حافظ طارق محمود کو سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس چودھری ریاض نے جاری کیا۔ حافظ طارق محمود کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ پیپلز پارٹی کے علما و مشائخ ونگ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حافظ طارق محمود سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات Read More »

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزادی ایک عظیم نعمت کبریٰ ہے، معرکۂ حق کی کامیابی کی بدولت پاکستان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے، خطہ

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر Read More »