کشمیر ڈیجیٹل

ڈپٹی کمشنر

اساتذہ معاشرے کا ستون ، طلبہ کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھیں:ڈپٹی کمشنر باغ

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز )ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کا اہم ستون ہیں نسلوں کو سنوارنے میں اساتذہ کا کردار بنیادی ہے ۔ قوانین اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے اساتذہ صف اول میں شامل ہو کر معاشرے کی رہنمائی کریں، ریاست کے اندر امن […]

اساتذہ معاشرے کا ستون ، طلبہ کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھیں:ڈپٹی کمشنر باغ Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک جرمن جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پیچھے رہ جانے والا اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے امریکہ نے انخلا کے وقت افغانستان میں 7.2 ارب

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف Read More »

پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر امر یکی ویٹو کو’’سیاہ لمحہ‘‘ قرار دے دیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے قرارداد منظور نہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کا مقصد غزہ میں ابھرتے

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا Read More »

عبد الغنی بٹ

عبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا ، کشمیر کیلئے زبردست جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری رہنما پروفیسرعبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، عزیر احمد غزالی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ حریت رہنما پروفیسر عبد الغنی بٹ کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، چوہدری لطیف اکبر

عبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا ، کشمیر کیلئے زبردست جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 5 ستمبر 2025ء کو جرمن جریدے کے نمائندے کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 40 سال میں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے اور افغان مہاجرین کی باعزت واپسی

غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

گڑھی دوپٹہ

گڑھی دوپٹہ روڈ پر پولیس اہلکاروں کی گاڑی روک کر شہریوں سے رشوت طلبی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے علاقے گڑھی دوپٹہ روڈ پر شہریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدسلوکی اور رشوت طلب کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکار مختلف حیلے اور بہانوں سے گاڑیوں کو با زور طاقت روک کر شہریوں سے رشوت کی مد

گڑھی دوپٹہ روڈ پر پولیس اہلکاروں کی گاڑی روک کر شہریوں سے رشوت طلبی Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ کی طالبات نے آزاد حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا

 ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے حسین مناظر کے درمیان قائم گرلز ڈگری کالج لیپہ وادی کی بچیوں کے خوابوں اور مستقبل کی کرن ہے ۔ جدید سہولیات سے مزین یہ کالج ، علم کا ایک روشن چراغ ہے لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ یہاں تعلیم صرف کالج لیول تک ہی محدود ہے ۔

وادی لیپہ کی طالبات نے آزاد حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا Read More »

عوام

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان کیساتھ اپنے گہرے رشتے اور والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اور کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ عبدالصبور اعوان سے گفتگو میں وادی لیپہ

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم Read More »

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم

لیپا ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ، جسے جنتِ صغیر کہا جاتا ہے، اپنی برف پوش چوٹیوں، بہتے چشموں، لہلہاتے کھیتوں اور مہمان نواز لوگوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ گزشتہ برسوں میں یہ وادی سیاحت کے مرکز کے طور پر اُبھری، لیکن اس سال پاک بھارت کشیدگی اور شدید بارشوں نے سیاحت کو

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم Read More »

پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے عالم اسلام با الخصوص عرب ممالک میں علاقائی سالمیت ، امن و استحکام کے فروغ اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنے کے سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ

پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »