کشمیر ڈیجیٹل

الزامات بے بنیادوشرمناک ہیں، یاسین ملک ،مودی سرکار سے سوالات بھی پوچھ لئے

نئی دہلی: نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ ان پر عائد کیے جانے والے الزامات سراسر بے بنیاد ، غیر سنجیدہ ،نفرت انگیز اور انتہائی شرمناک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر جگموہن […]

الزامات بے بنیادوشرمناک ہیں، یاسین ملک ،مودی سرکار سے سوالات بھی پوچھ لئے Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر یونیورسٹی کا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعلیم دینے میں مکمل ناکام۔ پروفیسرز صاحبان کی نگرانی میں ڈیپارٹمنٹ پر مکمل غنڈہ راج ۔۔ آئے روز کے لڑائی جھگڑے معمول بن گئے جبکہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اس غنڈہ گروپ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ آج بھی اس غنڈہ گرد گروہ نے

آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے Read More »

نظریاتی لوگ ریاست کے تحفظ کیلئے 21 ستمبر گھروں سے نکلیں ، شاہ غلام قادر

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ ریاست ہے تو سیاست ہوتی رہے گی وقت آن پہنچا ہے کہ پونچھ کے نظریاتی لوگ 21 ستمبر کو ریاست کے تحفظ کیلئے اپنے گھروں باہر نکلیں اور جلسہ میں بھرپور شرکت کریں۔ پونچھ شہیدوں اور غازیوں کی

نظریاتی لوگ ریاست کے تحفظ کیلئے 21 ستمبر گھروں سے نکلیں ، شاہ غلام قادر Read More »

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری یٰسین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں ہوگی، جو تاجر دکانیں کھولنا چاہتے ہیں وہ بلا خوف و خطر کھولیں، میں خود موجود ہوں گا۔ پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین Read More »

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں قائم نادرا آفس گوجرہ میں نیٹ سسٹم ہر آدھے گھنٹے بعد گھنٹوں ریسٹ پہ جانے لگا درجنوں افراد دن بھر اپنے خاندان اور بچوں کے ساتھ خوار ہونے لگے۔ فاسٹ نیٹ ہونے کے باعث جو کام دس منٹوں میں ہو جاتا تھا گذشتہ چند ماہ سے نیٹ کی سپیڈ کم

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار Read More »

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی پونچھ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز، سرکردہ رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندگان کا ایک نہایت اہم اجلاس منعقد

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ

ارجہ (کشمیر ڈیجیٹل) باغ آزادکشمیر کی تحصیل ارجہ کے تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران ارجہ راجہ امجد عارف نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کااعادہ کیا کہ انجمن تاجران ارجہ کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے راجہ امجد عارف نے اپنے بیان

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ممتاز کشمیری دانشور، محقق اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ریاستی جبر کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش Read More »

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کی خوشی میں پورے آزاد کشمیر میں انتہائی عقیدت و احترام نظریاتی جوش و جذبے سے بعد از نماز جمتہ المبارک یوم تشکر منایا گیا ۔۔ آزاد

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں Read More »

خدیجہ شاہ

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے

لاہور ( کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے نومئی کیسز میں غیر حاضر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیسز کی سماعت کی اور غیر حاضر ملزمان

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے Read More »