کشمیر ڈیجیٹل

مہاجرین نشستیں خاتمےکا مطالبہ لغو، گن پوائنٹ پر مطالبات پورے نہیں کئے جائیں گے ،انوارالحق

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ کل کے اعلامیے میں لہرائے گئے سائفر میں انڈین عزائم کے حوالے سے بات کی گئی اس میں جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نام کسی نے نہیں لیا ، اگر چور کی داڑھی میں تنکا یا شہتیر […]

مہاجرین نشستیں خاتمےکا مطالبہ لغو، گن پوائنٹ پر مطالبات پورے نہیں کئے جائیں گے ،انوارالحق Read More »

غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے, رفح کراسنگ سے افسوسناک رپورٹ سامنے آگئی

رپورٹ سید افتخار گیلانی قاہرہ سے فلسطین کی غزہ سرحد یعنی رفح کراسنگ تک کا فاصلہ چار سو کلومیٹر ہے۔ پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت، لیکن یوں لگتا ہے جیسے دو مختلف دنیاؤں کا سفر ہو۔ قاہرہ دریائے نیل، اس کے پلوں اور اہرام کی جھلکیوں کے ساتھ ایسی تہذیب کی یاد دلاتا ہے

غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے, رفح کراسنگ سے افسوسناک رپورٹ سامنے آگئی Read More »

وائلڈ لائف اہلکار سید امتیاز شیرازی کی کامیاب کارروائی میں ریسکیو بکری پٹہکہ چڑیا گھر منتقل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ وائلڈ لائف اینڈ فشریز حویلی سید امتیاز شیرازی کی کامیاب کارروائی میں نایاب جنگلی بکری رائیں کا ریسکیو، پٹہکہ چڑیا گھر منتقل کردی۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ وائلڈ لائف فشریز ضلع باغ کے ہلاں گیم ریزرو کے ہیڈ واچر سید امتیاز شیرازی نے مقامی بکروالوں سے ایک نایاب جنگلی بکری رائیں کو ریسکیو کرلیا۔

وائلڈ لائف اہلکار سید امتیاز شیرازی کی کامیاب کارروائی میں ریسکیو بکری پٹہکہ چڑیا گھر منتقل Read More »

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس ، وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل کے دورہ سعودی عرب کا خیرمقدم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کا بھر پور خیر مقدم کرتا ہے اور اس دورہ کے

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس ، وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل کے دورہ سعودی عرب کا خیرمقدم Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات

(کشمیر ڈیجیٹل)عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائے گئے گواہان کے بیانات کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے عمران خان کو بطور وزیراعظم تحفے میں دی گئی بلگاری جیولری سیٹ کی اصل قیمت کو کم

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات Read More »

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند

(کشمیر ڈیجیٹل)جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن کے 60ویں اجلاس کے موقع پر کشمیری وفد نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کر کے دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی جانب مبذول کرائی۔ احتجاجی کیمپ میں بینرز اور تصاویر آویزاں کی گئیں جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند Read More »

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی منافع شرحوں میں ردوبدل کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے قومی بچت اسکیموں (National Savings Schemes) میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کیا ہے جو 17 ستمبر 2025 سے نافذالعمل ہو گیا ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق تین اسکیموں میں زیادہ سے زیادہ 42 بیسز پوائنٹس (bps) اور 6 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ایک اسکیم میں 12

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی منافع شرحوں میں ردوبدل کر دیا Read More »

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ کے صحافی رضوان اعوان کو بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔ وہ معرکۂ حق کے دوران اگلے مورچوں پر موجود رہے اور بروقت رپورٹنگ کرتے رہے۔ اس موقع پر رضوان اعوان نے کہا کہ صحافت ایک مشکل پیشہ ہے کیونکہ یہاں

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا Read More »

لاہور بورڈ نے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو (12ویں جماعت) کے سال 2025 کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کر دیے۔ اس موقع پر لاہور بورڈ آفس میں ایک خصوصی تقریب بھی منعقد ہوگی جس میں مختلف گروپس کے نمایاں طلبہ کو چیف گیسٹ کی جانب

لاہور بورڈ نے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا Read More »

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب اور پاکستان نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جسے خطے کی سلامتی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس موقع پر اردو زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ Read More »