پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائیگا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائےگا۔ اسلام آباد میں معرکہ حق میں […]









