کشمیر ڈیجیٹل

سحرش قمر

14 اگست ، پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی ہمارا قومی عزم ہے:سحرش قمر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما اور سابق رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی محترمہ سحرش قمر نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 14 اگست ہمارے اسلاف کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت اور پاکستان کی سلامتی، استحکام و ترقی کے عزم کی تجدید […]

14 اگست ، پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی ہمارا قومی عزم ہے:سحرش قمر Read More »

ناظم الامور

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو 79ویں یوم آزادی پر مبارکباد

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر اسلام آباد میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر کی جانب سے پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کا پیغام امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے پاکستانیوں کو یومِ آزادی

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو 79ویں یوم آزادی پر مبارکباد Read More »

پاکستان

پاکستان کا 79 واں جشنِ آزادی، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

آج ملک بھر میں 79 واں جشنِ آزادی انتہائی جوش و خروش، عقیدت اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے اور فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔ دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی اور

پاکستان کا 79 واں جشنِ آزادی، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب Read More »

پاکستان

جشنِ آزادی پاکستان : مظفرآباد میں مرکزی تقریب، صدرِ ریاست نے پرچم کشائی کی، پولیس کی سلامی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح آزاد جموں و کشمیر میں بھی پاکستان کا 79واں جشنِ آزادی نہایت شایانِ شان، وقار اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ریاست کے طول و عرض میں سبز ہلالی پرچم کی بہار ہے اور تمام چھوٹے بڑے شہروں میں خصوصی تقاریب اور چراغاں کا

جشنِ آزادی پاکستان : مظفرآباد میں مرکزی تقریب، صدرِ ریاست نے پرچم کشائی کی، پولیس کی سلامی Read More »

گوگل

پاکستان کا 79واں یوم آزادی : گوگل نے بھی ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

دنیا کے معروف ترین اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر اپنا روایتی ڈوڈل تبدیل کر کے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گوگل نے اس سال یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک نہایت دلکش اور خوبصورت ڈیزائن تیار کیا

پاکستان کا 79واں یوم آزادی : گوگل نے بھی ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا Read More »

بارش

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

جڑواں شہروں اسلام آباداور راولپنڈی میں جاری موسلا دھار بارش کے باعث مختلف نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کو شديد مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کا پانی سڑکوں اور اہم شاہراہوں پر جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور بعض مقامات

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

آزاد کشمیر پولیس

راولاکوٹ میں شرپسندوں کی فائرنگ ،3 اہلکار شدید زخمی، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،پولیس

آزادکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ راولا کوٹ میں کالعدم جو ائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسند مسلح جتھوں نے شہر کے اطراف میں اچانک شدید فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 3جو ان شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں میں

راولاکوٹ میں شرپسندوں کی فائرنگ ،3 اہلکار شدید زخمی، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،پولیس Read More »

آزادکشمیر میں جشن آزادی کی پروقار تقریبات ،کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، صدر، وزیراعظم

مظفرآباد:ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی تقریب 14 اگست کو صبح 8:00 بجے ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقد ہورہی ہے جس میں صدر آزادجموں وکشمیر، وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سمیت سول و عسکری

آزادکشمیر میں جشن آزادی کی پروقار تقریبات ،کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، صدر، وزیراعظم Read More »

آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان کیلئے لابنگ، شاہ غلام قادر، طارق فاروق کی اہم ملاقاتیں

اسلام آباد:آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان کیلئے بھرپور لابنگ کا سلسلہ جاری ہے ،صدر مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر شاہ غلام قادر اور مسلم لیگ ( ن) کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے اسلام میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ شاہ غلام قادر اور چوہدری طارق فاروق قائد ایوان کیلئے بھرپور لابنگ کررہے اور لیگی رہنمائوں سے

آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان کیلئے لابنگ، شاہ غلام قادر، طارق فاروق کی اہم ملاقاتیں Read More »

پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائےگا۔ اسلام آباد میں معرکہ حق میں

پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائیگا، وزیراعظم Read More »