کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور آزاد کشمیر میں حالیہ بدامنی کے دوران زخمی ہونے والے اسلام آباد پولیس اور آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ انفرادی طور پر ہر زخمی اہلکار کے پاس گئے، ان کا حال […]

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا Read More »

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ذرائع کا کہنا ہے کہ آج عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات مثبت رخ اختیار کر گئے ہیں زرائع کے مطابق بیشتر نکات پر پیش رفت ہو چکی ہے۔ حکومتی نمائندوں کے مطابق اب تک 90 فیصد مطالبات پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ۔ البتہ باقی امور پر

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، طارق فضل چودھری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے ہٹانے کے لئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، طارق فضل چودھری Read More »

آزاد کشمیر:شرپسند عناصر کے پولیس پر حملے جاری، صورتحال بدستور کشیدہ

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر نے پولیس اہلکاروں پر وحشیانہ حملے کر دیے، جس کے باعث کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ حکومتی مذاکرات کی متعدد دعوتوں کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری ہے تاہم اس احتجاج کا رنگ تشدد اور اشتعال میں بدل گیا

آزاد کشمیر:شرپسند عناصر کے پولیس پر حملے جاری، صورتحال بدستور کشیدہ Read More »

وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے، اجلاس شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس شروع، آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات وزیراعظم شہباز شریف کی ہداہت پر کئے جا رہے ہیں۔۔۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر سخت نوٹس

وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے، اجلاس شروع Read More »

وفد کے اراکین جائز مطالبات سنیں گے اور حکومت جو کردار ادا کر سکی کرے گی،احسن اقبال

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر آزاد کشمیر کی صورتحال کے حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔ اس کمیٹی کا مقصد موجودہ کشیدگی کو کم کرنا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا پُرامن حل تلاش کرنا ہے۔ وزیراعظم نے

وفد کے اراکین جائز مطالبات سنیں گے اور حکومت جو کردار ادا کر سکی کرے گی،احسن اقبال Read More »

میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکر گزار ہوں جنھوں نے انتہائی معزز ہستیوں کا ایک وفد کشمیر بھیجا، وزیراعظم انوار الحق

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے انتہائی شکر گزار ہیں جن کی ہدایت پر معزز شخصیات پر مشتمل ایک وفد کشمیر جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے عوامی ایکشن کمیٹی مذاکرات میں پیدا ہونے والا ڈیڈلاک ختم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا

میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکر گزار ہوں جنھوں نے انتہائی معزز ہستیوں کا ایک وفد کشمیر بھیجا، وزیراعظم انوار الحق Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایکشن کمیٹی کی قیادت کو باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور اب صورتحال

وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی Read More »

آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد: وزیر اعظم پاکستان نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق یہ اقدام حالات کو بہتر کرنے کی ایک اہم کوشش ہے اور اب ذمہ داری جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد ہوتی ہے

آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی Read More »

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار

اسلام آباد (02 اکتوبر 2025) : آزاد کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد روانگی کے لیے تیار ہیں۔ کمیٹی جلد ہی مظفرآباد پہنچ کر کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا آغاز کرے گی۔

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار Read More »