پی آئی اے کا لندن کے لیے روزانہ پرواز چلانے کا فیصلہ
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے لندن کیلئے روزانہ ایک پرواز چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت ہفتے میں مجموعی طور پر 7 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے لندن کے لیے مشترکہ طور پر 7 ہفتہ وار پروازیں چلائے گی۔ ان میں […]
پی آئی اے کا لندن کے لیے روزانہ پرواز چلانے کا فیصلہ Read More »









