کشمیر ڈیجیٹل

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کا مشن جاری ہے اور وزیراعظم نے اتحادیوں کو ملاقاتیں کرکے اعتماد میں لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا ایوان 336 اراکین پر مشتمل ہے، 10 نشستیں خالی ہونے کے سبب ایوان میں اراکین کی تعداد 326 ہے، آئینی ترمیم کیلئے 224 اراکین کی حمایت […]

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ Read More »

ٹرمپ

قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی،مزید ممالک بھی شامل ہونگے،ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان نے باضابطہ طور پر ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں قازقستان کے صدر بھی شریک تھے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ

قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی،مزید ممالک بھی شامل ہونگے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میںآئین کے ارٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےبعد پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے جو سوچا ہے کہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو نیا

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان Read More »

پاک فوج

افغانستان کا ایک بار پھر حملہ،فائرنگ،پاک فوج کا موثر جواب

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)چمن بارڈر پر افغانستان کی جانب سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں پربلا اشتعال فائرنگ کی،سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیتے ہوئےذمہ دارانہ جواب دیا۔ وزارت اطلاعات نے سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر پر افغانستان سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں

افغانستان کا ایک بار پھر حملہ،فائرنگ،پاک فوج کا موثر جواب Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ستائیسویں ترمیم کیلئے قانونی مسودے کا خاکہ تیار کرلیا، مجوزہ مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خاکے پر اتحادیوں سے صلاح و مشورے شروع کردیئے۔ بروز جمعۃ المبارک وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری کے بعد ترمیمی بل سینیٹ

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حویلی نے اعلان کیا ہے کہ 18 نومبر کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ یہ احتجاج علاقے میں دیگر سیلولر نیٹ ورک سروسز کی بحالی اور ایس کام کی غیر معیاری سروس کے خلاف کیا جا رہا ہے۔

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ملازمین سے نجی ملاقاتوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالت کے اندر ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات کے دوران ملازمین سے نجی ملاقاتوں کے باعث کام کی رفتار متاثر ہو رہی تھی، جس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ آفس آرڈر میں

سپریم کورٹ کے ملازمین سے نجی ملاقاتوں پر پابندی عائد Read More »

ارشد نیازی

عوامی ایکشن کمیٹی نے نظریہ پاکستان، تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا ، سردارارشد نیازی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آج دکھی دل سے یہ بات کررہا ہوں کہ ہماری ریاست کا جتنا نقصان ہوچکا اسے ریکور کرتے ہوئے کافی وقت درکار ہے ۔ ریاست افراتفری کا شکارہے ، حکومتی رٹ کہیں بھی دکھائی نہیں دیتی۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین پی ڈی اے سردار ارشد نیازی نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید

عوامی ایکشن کمیٹی نے نظریہ پاکستان، تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا ، سردارارشد نیازی Read More »

راجہ فاروق حیدر

ریاست کی بحالی ہمارا مشن،اقتدار ہماری منزل نہیں، فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ جموں کے شہداء نے اپنے خون سے الحاقِ پاکستان کی بنیاد رکھی،جن کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔۔ یہ تحریک خالصتاً مسلمانوں کی تحریک تھی جنہوں نے اپنے ایمان، غیرت اور آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

ریاست کی بحالی ہمارا مشن،اقتدار ہماری منزل نہیں، فاروق حیدر Read More »

برطانوی چیف آف سٹاف

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، برطانوی فوج کے سربراہ کی پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ۔دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات Read More »