کشمیر ڈیجیٹل

ریاست جموں کشمیر میں یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )ریاست جموں کشمیر کے عوام آج 6 نومبر یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مختلف اضلاع میں ریلیاں، دعائیہ تقریبات اور اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

ریاست جموں کشمیر میں یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے Read More »

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے یومِ شہدائے جموں کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداء جموں کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام Read More »

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل

نیویارک: (کشمیرڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی متعدد ویڈیوز اور پوسٹس تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کا

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل Read More »

جموں میں انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام ہوا،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ جموں میں انسانی تاریخ کا ایک بدترین قتلِ عام ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 1947ء میں جموں کے مسلمانوں کا سفاکانہ قتلِ عام ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی سرپرستی میں بھارتی افواج، ڈوگرہ فورسز، آر ایس ایس اور اکالی

جموں میں انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام ہوا،وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

خواجہ آصف

پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی وفد افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے استنبول روانہ ہو چکا ہے۔ ان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا جن کا مقصد دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر حل

پاکستانی وفد افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے استنبول روانہ، خواجہ آصف کی تصدیق Read More »

6 نومبر 1947 جب جموں کی زمین لاکھوں مسلمانوں کے خون سے رنگین ہوئی

اسلام آباد:6 نومبر 1947 تاریخِ جموں و کشمیر کا وہ المناک دن ہے جب ڈوگرہ افواج، بھارتی فوج اور ہندو انتہا پسند جتھوں نے لاکھوں نہتے مسلمانوں کو پاکستان منتقل کرنے کے بہانے بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ دن کشمیری تاریخ کا سب سے خونچکاں باب ہے، جسے آج بھی “یومِ شہدائے جموں”

6 نومبر 1947 جب جموں کی زمین لاکھوں مسلمانوں کے خون سے رنگین ہوئی Read More »

شہباز شریف

کشمیری کبھی بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوئے، پاکستان حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجدوجہد آزادی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 8 دہائیوں سے تمام بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے برخلاف اپنی افواج کے ذریعہ کشمیریوں پر غیر قانونی تسلط قائم کر رکھا ہے۔

کشمیری کبھی بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوئے، پاکستان حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم

 مظفرآباد؛وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت مظفرآباد میں امن و امان کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق، وزیر صحت نثار انصر ابدالی، انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار، کمشنر مظفرآباد

آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم Read More »

افغانی

راولاکوٹ:غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کا گھیرا تنگ،درجنوں حوالات بند

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کے گرد گھیرا تنگ، راولاکوٹ پولیس ان ایکشن ۔ راولاکوٹ سے غیر قانونی افغانیوں کی گرفتاریاں شروع۔ ایس ایچ او راولاکوٹ تھانہ ادریس چغتائی کی قیادت میں پولیس نے راولاکوٹ میں رھنے والے غیر قانونی افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔ ان کو بائیو

راولاکوٹ:غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کا گھیرا تنگ،درجنوں حوالات بند Read More »

شوکت جاویدمیر نے پیپلزپارٹی وادی لیپہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز پارٹی تحصیل وادئ لیپہ کا اہم ترین اجلاس 7 نومبر کو کیسر کوٹ جے ڈاٹ ھوٹل نزد خواجہ ہاؤس صبح دس بجے ٹنل چوک طلب کرلیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی طلباء طالبات کو تدریسی عمل میں شدید مشکلات ،صحت کے مراکز میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی

شوکت جاویدمیر نے پیپلزپارٹی وادی لیپہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا Read More »