کشمیر ڈیجیٹل

دہری شہریت

دہری شہریت یا ملازمت ،سرکاری ملازمین کیلئے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 27 ویں ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز دیدی ۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی شق کے ذریعے دہری شہریت والے سرکاری ملازمین کا گھیرا تنگ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے […]

دہری شہریت یا ملازمت ،سرکاری ملازمین کیلئے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز Read More »

کشمیر گلوبل

لوٹن: کشمیر کیمپنگ گلوبل کے زیراہتمام کانفرنس،جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

لندن(کشمیرڈیجیٹل) چیئرمین کشمیر کیمپنگ گلوبل ظفر قریشی جن کا تعلق مقبوضہ جموں وکشمیر بارہمولہ سے ہیں نے 06 نومبر 1947 میں جموں کےشہداء کی یاد میں لوٹن لندن میں ایک کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا۔۔ کانفرنس میں کونسلرز، میئرز، پارٹی رہنماؤں اور مقامی کمیونٹی کے افراد نے بھرپور اور بڑی تعداد میں شرکت کی۔

لوٹن: کشمیر کیمپنگ گلوبل کے زیراہتمام کانفرنس،جدوجہد جاری رکھنے کا عزم Read More »

وفاقی حکومت

سوشل میڈیا پرکشمیریوں کیخلاف پروپیگنڈہ حقائق کے منافی:وفاقی وزراء

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں کشمیریوں پر وفاقی پولیس کا تشدد اور پکڑ دھکڑ، وفاقی وزراء نے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے پیچھے چہرے بے نقاب کردیئے ۔ وفاقی وزیر پارلیمانی اُمور طارق فضل چودھری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کشمیریوں کیلئے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی

سوشل میڈیا پرکشمیریوں کیخلاف پروپیگنڈہ حقائق کے منافی:وفاقی وزراء Read More »

شوکت جاوید میر

وادی لیپا، پیپلزپارٹی کا 14 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کیلئے لانگ مارچ کا اعلان

وادی لیپہ ( نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل عبد الصبور اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کاہٹیاں بالا کو تعمیراتی منصوبہ جات اور حلقہ سات کو پانڈو سیکٹر سے لیپہ تک بنیادی سہولیات دینے اور عوامی مسائل پر مبنی چودہ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ تیار وزیراعظم چوہدری انوار الحق وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کے وعدے

وادی لیپا، پیپلزپارٹی کا 14 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کیلئے لانگ مارچ کا اعلان Read More »

خیبر یونین آف جرنلسٹس

خیبر یونین آف جرنلسٹس کا وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردِعمل

یونین آف جرنلسٹس نے کہاہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا قابلِ مذمت ہے۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے مطابق ’’شہداء کے لہو اور عبادت گاہوں کے احترام پر سوال اٹھانا افسوسناک ہے‘‘۔ یونین کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات اداروں کے خلاف اشتعال اور نفرت بڑھانے کا باعث بنتے ہیں ۔

خیبر یونین آف جرنلسٹس کا وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردِعمل Read More »

نادار بچیوں

مظفرآباد میں 12اجتماعی شادیوں کی تقریب ،نادار بچیوں کے چہروں پر خوشیوں کی بہار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں اجتماعی شادیوں کی رنگا رنگ تقریب میں نادار بچیوں کے چہرے خوشیوں ، انسانیت، محبت اور مسرت کے رنگوں سے جگمگا اُٹھے ۔ یتیم، نادار، سفید پوش اور بے سہارا بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں جہاں پہلے غریب والدین کیلئے محرومیوں کی اداسی بسی تھی، آج وہاں دلہنوں

مظفرآباد میں 12اجتماعی شادیوں کی تقریب ،نادار بچیوں کے چہروں پر خوشیوں کی بہار Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر باکو میں”وکٹری ڈے“ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کررہے ہیں ۔ وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر افراد

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ Read More »

زمین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں اب دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں اب پوری دنیا پاکستان کی بات کو سن رہی ہے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وہ اپنے چچا وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں اور

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں اب دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے : مریم نواز Read More »

ذیشان حیدر

غلطی ماننے والے پی ٹی آئی ممبران کیلئےدروازے کھلے ہیں : ذیشان حیدر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر اور بین الاقوامی یوتھ ایکٹوسٹ سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ وہ ممبرانِ اسمبلی جو اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر دوبارہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے ہیں، ان کے لیے راستہ بند نہیں کیا جا سکتا

غلطی ماننے والے پی ٹی آئی ممبران کیلئےدروازے کھلے ہیں : ذیشان حیدر Read More »

پاکستان

استنبول مذاکرات ، افغان سرزمین سے دہشتگردی قبول نہیں : پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

استنبول، اسلام آباد : پاکستان نے استنبول مذاکرات میں اپنا مؤقف دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہےکہ افغان سرزمین سے دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق ترکیہ اور قطر کی میزبانی میں استنبول میں مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی

استنبول مذاکرات ، افغان سرزمین سے دہشتگردی قبول نہیں : پاکستان کا دو ٹوک مؤقف Read More »