اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار
اسلام آباد: کچہری دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار، خودکش حملہ آور کی شناخت بھی ہوگئی۔ اسلام آباد کے جی-11 جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا سہولت کار راولپنڈی کے حدود میں گرفتار […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار Read More »









